کرامات الصادقین — Page 31
كرامات الصادقين ۳۱ اردو تر جمه بالشهر الحالي واعلموا يا معشر المسلمين اے مسلمانوں کی جماعت ! آپ کو معلوم أن هذا الشيخ قد كذبنی ہو کہ اس شیخ ( بٹالوی ) نے بغیر کسی علم و ہدایت واكفرنی بغیر علم وھدی کے میری تکذیب و تکفیر کی اور اس تکفیر میں حد واعتدى في الإكفار وطفق سے بڑھ گیا اور مسلسل مجھے گالیاں دے رہا يسبني ويحسبني من الذین ہے اور مجھے ان لوگوں میں شمار کرتا ہے جو جہنم يدخلون جهنم خالدين فيها میں داخل ہو کر ہمیشہ رہیں گے اور وہاں سے وليسوا منها بخارجين۔فقلتُ نکلیں گے نہیں۔پس میں نے کہا۔اے گمراہ ويحك أيها الشيخ الضال شیخ ! تجھ پر افسوس ، کیا تو اس بات کے پیچھے أقفَوتَ ما لیس لک به علم لگ گیا ہے جس کا تجھے علم نہیں۔اللہ جانتا ہے والـلـه يـعـلـم أنــى من المؤمنين۔کہ میں مومنوں میں سے ہوں۔میرے رب وقد ربانی ربّى و حبيبى اور میرے محبوب نے میری پرورش اور تربیت وأدبــنــي فـأحسن تأدیبی کی اور مجھے عمدہ ادب سے آراستہ کیا۔مجھ پر ورحمني وأحسن مثواى رحم کیا ، مجھے عمدہ مرتبہ سے نوازا اور میں وإنّى من المنعمين۔ولم يزل انعام یافتہ لوگوں میں سے ہوں۔اُس کے فیضان ينتابني فيضانه ويتواتر علی اور احسان مسلسل اور متواتر مجھ پر وارد ہوتے إحسانه حتى خرجت من رہے۔یہاں تک کہ میں بیضہ بشریت سے باہر البيضة البشرية وأُدخِلتُ نکل آیا اور مجھے روحانی لوگوں میں داخل کر دیا گیا في الروحانيين۔ومن بعد اور اس کے بعد میرے رب نے مجھے گمراہوں کی أنزلني ربي لإصلاح الضالين اصلاح کے لئے نازل فرمایا تاکہ میں دین ۱۲۳