کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 267 of 279

کرامات الصادقین — Page 267

كرامات الصادقين ۲۶۷ اُردو ترجمه من بلاد مختلفة عربًا وعجما ثم اس کی دعوت دی ہے۔پھر آپ نے بہت سے بسَط سُفَرًا وموائد عديدة دستر خوان بچھائے اور ان پر وہ لوگ دس دس ( کی وجلس عليها أولئك القوم ٹولیوں میں بیٹھے اور میں ان کے ساتھ ان کے آخر عشرة عشرة وأنا معهم فی پر ہوں۔پس انہوں نے کھانا کھایا اور اٹھ کھڑے أُخراهم فأكلوا وقاموا وبقيت ہوئے اور میں اکیلا رہ گیا۔مجھ پر شرمندگی طاری منفردا۔فداخلنى الخجل وقمتُ ہوگئی اور میں بغیر سیر ہوئے اٹھ کھڑا ہوا۔میں نے غير شبِع فنظرت عن یمینی اپنی دائیں جانب ایک جگہ شور بے سے بھری ہوئی مكانا مملو ا من المَرَق فصرتُ دیکھی۔میں اس میں سے غٹاغٹ پینے لگا۔أغب منه حتی اکتفیت ثم یہاں تک کہ میں سیر ہو گیا۔پھر میں نے بس کر انتهيت و انتهى الناس إلى مكان دیا اور میں اور دوسرے لوگ موصوف کے مکان پر المذكور وقد فُرِش بأنواع پہنچے اور اس میں قسم قسم کے خوبصورت نفیس قالین الفُرش النفيسة فجلسوا بحسب بچے ہوئے تھے۔پس وہ حسب مراتب بیٹھ گئے۔مراتبهم وفيهم العلماء والأمراء اُن میں علماء رؤساء اور دیگر لوگ تھے پھر اُن میں وغيرهم۔فقام رجل منهم يعظ سے ایک آدمی کھڑا ہوا اور حنفی فقہاء کے طریق پر الناس على طريقة الفقهاء لوگوں کو وعظ کرنے لگا اور ( یوں محسوس ہوا کہ ) گویا الحنفية وكأنه نسب قولا إلى اُس نے کسی بات کو اولیاء کی طرف منسوب کیا۔اس الأولياء فقال أحد أهل المحفل پر اہل محفل میں سے ایک نے کہا کہ اولیاء کے آباء لعن الله آباء الأولياء إن كانوا پر خدا کی لعنت ہوا اگر انہوں نے یہ کہا تھا۔میں نے يقولون بهذا۔فقلت لا بل جواب دیا کہ نہیں بلکہ تیرے آباء پر، تو کیوں اولیاء اللہ أباك لم تكذب أولياء الله کی تکذیب کرتا ہے اور امام جو ہری کا ذکر چل نکلا۔وجرى ذكر الإمام الجوهرى ان میں سے ایک آدمی نے آپ کو گالی دی۔پس فسَبَّه رجلٌ منهم فغضبت عليه میں اس شخص پر غضبناک ہوا اور کہا کہ تو لغت عرب ۳۵۹