کرامات الصادقین — Page 266
وم كرامات الصادقين ۲۶۶ اُردو ترجمه على هذا الكتاب فإذا كتاب إذا كتاب ایسی ہے کہ جب میں نے اسے دیکھا ما لمحته استملحته وإني أراه قد تو میں نے اسے بہت عمدہ پایا۔اور میں نے انتضــى الـحـجـج لإزعاج دیکھا کہ آپ نے دلائل کی تلوار مخالفین کو زچ المخالفين وإفحام المخاصمين کرنے اور کجی کے شکار بحث مباحثہ کرنے ذو العوج أعطى كل ذى سهم والوں کا منہ بند کرنے کے لئے سونتی ہے۔سهمـه ومـا أخطأ سهمه۔يدعو آپ نے ہر حصہ دار کو اس کا حصہ دیا اور آپ الضالين إلى الصلاح وما يدع كا تير خطا نہیں گیا۔آپ گمراہوں کو خیر کی نكتة من لوازم الفلاح وجب طرف بلاتے ہیں اور فلاح کے لوازم میں سے على المسلمين إطاعة أمره وقد کوئی نکتہ نہیں چھوڑتے۔مسلمانوں پر آپ کے أُشرِبَ قلبـي أنـه مـن الصادقين حکم کی اطاعت واجب ہے اور میرے دل میں والله حسيب وهـو يـعـلـم سر یہ بات بٹھا دی گئی ہے کہ آپ صادقوں میں الناس وجهرهم ويعلم مافی سے ہیں۔اللہ تعالیٰ کا فی ہے اور وہ لوگوں کے السماوات والأرضين وآخر ظاہر و باطن کو خوب جانتا ہے۔اور وہ جانتا ہے دعوانا أن الحمد لله ربّ جو کچھ آسمانوں اور زمینوں میں ہے و آخـــر العالمين - دعوانا ان الحمد لله رب العالمين - رؤيا غريبة ایک عجیب خواب اعلموا أني قمت في عجز جان لو! میں عادت کے مطابق رات کے آخری الليل على العادة لصلاة الفجر ثم حصہ میں فجر کی نماز کے لئے کھڑا ہوا۔نماز کی ادائیگی بعد أدائها غلبتنی عینی بالنوم کے بعد نیند سے مغلوب ہو کر میری آنکھ لگ گئی۔فرأيتُ كأن مرشدنا رحمها اللہ میں نے دیکھا کہ گویا ہمارے مرشد رحمہ اللہ نے تعالى قد صنع طعامًا كثيرا فاخرا بہت کثیر مقدار میں شاہانہ کھانا تیار کیا ہے اور مختلف ودعا إليـه جـما غفيرا من الخلق | ممالک عرب و عجم سے لوگوں کے جم غفیر کو ۳۵۸