کرامات الصادقین — Page 233
كرامات الصادقين ۲۳۳ اُردو ترجمه ومختبنى خلاصة النصّ و تار کی چھپائے پھرتے ہیں اور رحم کرنے والے رب کے ذيل الربّ الـراحـم والعاثين دامن کے تارک ہیں اس حال میں کہ مفسد و عاصين۔وحُبِّبَ إليهم أن يتخذوا نا فرمان ہیں۔انہیں اسی بات کا شوق دلایا گیا ہے الطمع شرعةً وحُبَّ الدنيا نُجعة۔کہ وہ لالچ کو اپنا طریق قرار دے لیں اور دنیا کی فاستشرف الأناجيل ليظهر محبت کو اپنا مقصود بنا لیں۔پس انا جیل کا گہرا علیک صدق ما قيل واتق الرب مطالعہ کرو تا آپ پر ہمارے قول کی صداقت ظاہر الجليل ودَعِ الأقاويل ولا ہو جائے اور اللہ جل شانہ سے ڈرو اور فضول تحسب الحق الصريح باتوں کو چھوڑ دو۔صریح واضح حق کو پیچیدہ مت كالمعضلات و استوضح منی خیال کرو۔اور مشکلات کی مجھ سے وضاحت طلب المشكلات لأخبرك عن أنباء کرو تا کہ میں تمہیں نافرمانوں کی خبروں اور نجات العصاة والمنجيات والمهلكات دینے والے اور ہلاک کرنے والے امور سے مطلع ففَتِّش الحق قبل حُموم الحمام کروں۔موت کے آنے ، دکھوں کے حملے ، جان وهجوم الآلام ونزع الروح کے نکلنے اور قوت گویائی کے سلب ہونے سے پہلے وحصر الكلام واعلم أن الخير پہلے حق کو تلاش کرو اور جان لو کہ تمام تر بھلائی كله في الإسلام فطوبى للذى اسلام میں ہے۔پس خوشخبری ہو اس شخص کے لئے ضرب الخيام فى هذا المقام جس نے اس مقام میں خیمے گاڑے اور الہام اور وقوى يقينه بالإلهام ووحى الله خدائے علام کی وحی کے ذریعہ اپنے یقین کو قوت العلام وردّاه الله رداء الإكرام دی اور اللہ نے اسے عزت و اکرام کی رِدا پہنائی۔إن المسلمين قوم سجایاهم مسلمان وہ قوم ہے کہ کلمہ توحید کی سربلندی اور إعلاء كلمة التوحيد وبذل خدائے یگانہ کی رضا جوئی کے لئے جان کی بازی النفس ابتغاء لمرضات الله لگانا ان کے اخلاق میں شامل ہے۔اس قوم کے الوحيد وصلحائهم يتأففون من صلحاء دنیا سے بلکہ دنیوی حکومت سے بھی کراہت ۳۲۵