کرامات الصادقین — Page 226
كرامات الصادقين ۲۲۶ اُردو ترجمه ربا أحاط ذاته جميع أنواع ایسے رب کی عبادت کر رہا ہے جس کی ذات نے المحامد وهو قادر علی ہر نوع کی حمد کا احاطہ کر رکھا ہے اور وہ حمد کرنے أن يستجيب جميع أدعية والے کی تمام دعاؤں کو قبول کرنے پر قادر ہے المحامد وعرف أنه رب عظیم اور وه (بندہ) یہ جان لیتا ہے کہ وہ ایسا عظیم ر يوجد فيه جميع أنواع الربوبية ہے جس میں ربوبیت کی تمام انواع جمع ہیں اور ورحمن كريم يوجد فيه جميع وہ رحمن کریم ہے جس میں رحمانیت کی تمام اقسام أقسام الرحمانية ورحيم قدیم پائی جاتی ہیں اور وہ رحیم ازلی ہے جس میں يوجد فيه كل أصناف الرحيمية رحیمیت کی تمام اصناف موجود ہیں۔اور وہ و مالك مجازات يقدر علی جزا سزا کا مالک ہے جو اس پر قدرت رکھتا ہے ١٠٠ أن يجزى كل ذي مرتبة في کہ وہ اخلاص میں ہر ذی مرتبت کو اس کے الإخلاص على حسب المرتبة حسب مرتبہ جزا دے تو وہ ذات باری کو قدرت فيجد ذاته عظیم الشأن فی میں عظیم الشان اور اُس کی صفات کی عظمت کو القدرة ويجد عظمة صفاته بے انتہا پائے گا۔تب وہ اس کے در پر بھاگتا خارجة من الإحاطة فيسعى إلى ہوا آئے گا اور اس کی بارگاہ میں اِيَّاكَ بابه ويبادر إلى جنابه قائلا نَعْبُدُ وَ اِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ کہتے ہوئے لیکے إيَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ گا۔اس طرح اس کلام میں بندے کا انکسار اور فيجـمـع في هذا الكلام انكسار رب العالمین کا جلال جمع ہو جاتا ہے اور یہ مبارک العبد وجلال رب العالمين۔فهذا اجتماع ہر شک و شبہ کی رگ کاٹ دیتا ہے اور الاجتماع المبارك يقطع عرق قبولیت دعا کا فوری سبب بن جاتا ہے۔جس کے الاسترابة ويكون سببا قریبا نتیجہ میں دعا کرنے والا مقبول لوگوں میں سے ہو للاستجابة فيكون الداعي من جاتا ہے بلکہ وہ ان میں سے ہو جاتا ہے جن کا المقبولين بل ممن لا يشقى بهم همنشین اُن کی برکت سے کبھی بد بخت نہیں ہوتا اور ۳۱۸