کرامات الصادقین — Page 217
كرامات الصادقين ۲۱۷ اُردو ترجمه ما لِلْبَلُبال ورَبِّ ذي الجلال بھلا رب ذوالجلال اور رب العالمین سے ربّ العالمين۔ثم دعاء المسیح پریشانی کا کیا تعلق ؟ پھر مسیح کی دُعا ایک دعاء لا أثر فيه من غير التنزيه ایسکی دُعا ہے جس میں خدا کو عیب سے پاک كأنه يقول إن الله منزّه قرار دینے کے سوا کوئی نتیجہ نہیں۔گویا یہ دعا عن الكذب والتمويه ولکن یہ کہتی ہے کہ خدا تعالیٰ جھوٹ اور بناوٹ لا توجد فيه کمالات أخرى سے تو پاک ہے لیکن نہ اس میں دیگر کمالات ولا من الصفات الثبوتية أثر پائے جاتے ہیں اور نہ (اس میں ) مثبت أدنى فإن التنزيه والتقديس صفات کا کوئی معمولی سا بھی نشان (پایا من الصفات السلبية كما جاتا ہے کیونکہ عیوب سے منزہ اور پاک ) لا يخفى على ذوى المعرفة ہونا صفات سلبیہ ( منفی صفات ) میں سے والبصيرة وأما الصفات السلبية ہے جیسا کہ صاحب معرفت و بصیرت لوگوں فهى لا تقوم مقام الإثبات پر مخفی نہیں اور منفی صفات مثبت صفات کا كما ثبت عند الثقات۔وأما مرتب نہیں رکھتیں یہ حقیقت مستند لوگوں کے ماعـلـمـنـا الـقـرآن من الدعاء نزد یک ثابت شدہ ہے۔لیکن قرآن کریم نے فهو يشتمل على جميع جو دعا ہمیں سکھائی ہے وہ ان تمام صفات کا ملہ صفات كاملة توجد فی پر مشتمل ہے جو حضرت کبریاء میں پائی جاتی حضرة الكبرياء الاتری ہیں۔کیا تم خدائے عزو جل کے کلام إلى قوله عزّ وجلّ اَلْحَمْدُ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِيْنَ الرَّحْمَنِ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِيْنَ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مُلِكِ يَوْمِ الدِّينِ۔کو نہیں الرَّحِيمِ مُلِكِ يَوْمِ الدِّينِ۔دیکھتے کہ کس طرح وہ تمام صفات الہیہ پر كيف أحاط صفاتِ الله جُموعها حاوی ہے اور کس طرح اُس نے ان کے وتأبط أصولها وفروعها اصول اور فروع کو اپنے اندر سمیٹ لیا ۳۰۹