کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 199 of 279

کرامات الصادقین — Page 199

كرامات الصادقين ۱۹۹ اُردو ترجمه والصدیقین حق واجب غیر کی وراثت ایک لازمی اور نہ ختم ہونے والا حق مجذوذ ومفروض للاحقین ہے اور بعد میں آنے والے نیکو کارمومنوں کے مـن الـمـؤمـنـيـن الصالحين إلى لئے قیامت تک اس ورثہ کا ملنا ضروری ہے۔يوم الدين۔وهم يرثون پس وہ نبیوں کے وارث بنتے ہیں اور اللہ تعالیٰ الأنبياء ويجدون ما وجدوا کے وہ سب انعامات پاتے ہیں جو نبیوں نے ۹۰ من إنه إنعامات الله۔وهذا هو الحق پائے اور یہی حق بات ہے۔پس تو شک کرنے فلا تكن من الممترين۔و أما سِرُّ ذلك التوارث ولِمية اس توارث کا راز اور مورث اور وارث بننے کا والوں میں ( شامل ) نہ ہو۔المورث والوارث فتنكشف من اصل سبب اس آیت سے منکشف ہوتا ہے جو تو حید توحید تلك الآية التي تُعلم التوحيد سکھاتی اور اُس واحد ولا شریک پروردگار کی عظمت وتعظم الرب الوحيد فإن الله بیان کرتی ہے کیونکہ پوری مدد کرنے والے اور سب المعين وأرحم الراحمين إذا علم سے زیادہ رحم کرنے والے خدا نے جب تو حید کے دقائق التوحيد وبالغ في التلقين دقائق سکھائے اور اُن کی خوب تلقین کی اور فرمایا وقال اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ تو اس نَسْتَعِيْنُ فأراد عند هذا تعليم وتفہیم سے اُس نے یہ ارادہ فرمایا کہ خَاتَم التعليم والتفهيم أن يقطع النَّبِيِّين کی اُمت پر اپنے خاص فضل سے اور اپنی عروق الشرك كلّها فضلا خاص رحمت فرماتے ہوئے شرک کی تمام رگیں من لدنه ورحمةً منه على أُمة کاٹ دے تا اس اُمت کو اُن آفات سے نجات خاتم النبيين لينجى هذه الأمة دے جو پہلوں پر وارد ہوئی تھیں۔پس اُس نے من آفات وَرَدَت على بطور اپنے کرم اور احسان کے ہمیں ایک دعا سکھائی ا (اے خدا ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں (الفاتحة: ۵) ۲۹۱