کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 195 of 279

کرامات الصادقین — Page 195

كرامات الصادقين ۱۹۵ اُردو ترجمہ من جذبات ربّ العالمين۔کے قدم مار سکے۔وإذا انفكت الأرواح الطيبة اور جب پاک اور کامل روحیں ان مادی الكاملة من الأبدان ويتطهرون جسموں سے الگ ہو جاتی ہیں اور وہ مکمل طور پر على وجه الكمال من الأوساخ ( گناہوں کی میل کچیل سے پاک ہو جاتے والأدران يُعرضون على الله ہیں تو وہ فرشتوں کے وسائط سے عرش کے نیچے اللہ تحت العرش بواسطة الملائكة کے حضور پیش کئے جاتے ہیں تب وہ ایک نئے طور فيأخذون بطور جديد حظا من سے ربوبیت سے ایسا حصہ پاتے ہیں جو پہلی ربوبيته يغائر ربوبية سابقة وحظًّا ربوبیت سے بالکل مختلف ہوتا ہے اور اسی طرح من رحمانية مغاير رحمانية أولى رحمانیت سے حصہ پاتے ہیں جو پہلی رحمانیت سے وحظًا من رحيمية ومالكية مغاير مختلف ہوتا ہے پھر وہ رحیمیت اور مالکیت سے ایسا ما كان في الدنيا۔فهنالک حصہ پاتے ہیں جو دنیا میں ملنے والے حصہ سے تكون ثمانی صفات تحملها مختلف ہوگا۔اس وقت ان صفات کی تعداد آٹھ ہو ثمانية من ملائكة الله بإذن جائے گی۔جن کو اللہ تعالیٰ کے آٹھ فرشتے احسن أحسن الخالقين۔فإن لكل صفة الخالقين کے اذن سے اُٹھائیں گے اور ہر ایک مَلَک مُوَكَّلٌ قد خُلق لتوزيع صفت کے لئے ایک فرشتہ مقرر ہوگا۔جو بڑے منظم تلك الصفة على وجه التدبير طریق سے اس صفت ( کی برکات ) کو بانٹنے اور ووضعها في محلها وإليه إشارة أسے برمحل رکھنے کیلئے پیدا کیا گیا ہے۔اسی کی في قوله تعالى ﴿فَالْمُدَبِّرَاتِ طرف اللہ تعالیٰ کے کلام فَالْمُدَبِّرَاتِ أَمْرًا أمرًا فتدبَّرُ ولا تكن من ہیں اشارہ ہے پس تو بھی غور کر اور غافلوں میں الغافلين۔شامل نہ ہو۔وزيادة الملائكة الحاملين آخرت میں ملائکہ حاملین عرش کی تعداد کی في الآخرة لزيادة تجليات ربانية زيادتى خدا کی ربوبیت، رحمانیت ، رحیمیت اور لے پھر ( دنیا کا ) کام چلانے) کی تدبیروں میں لگ جاتی ہیں۔(النازعات: 4) ۲۸۷