کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 196 of 279

کرامات الصادقین — Page 196

اُردو ترجمه ۱۹۶ كرامات الصادقين ورحمانية ورحيمية ومالكية عند مالكيت كى تجلیات کی زیادتی کی وجہ سے ہے زيادة القوابل فإن النفوس جبکہ نفوس مُطْمَئِنَّہ کی قابلیتوں میں اضافہ المطمئنة بعد انقطاعها ہو جائے گا۔کیونکہ نفوس مُطْمَئِنَّہ اس دنیا ورجوعها إلى العالم الثاني سے تعلق تو ڑ کر دوسرے عالم اور رب کریم کی والرب الكريم تترقی فی طرف واپس لوٹنے کے بعد اپنی استعدادوں استعداداتها فتتموج الربوبية میں ترقی کرتے ہیں پس ان کی قابلیتوں اور والرحمانية والرحيمية استعدادوں کے مطابق ربوبیت ، رحمانیت ، والمالكية بحسب قابلياتهم رحیمیت اور مالکیت موجزن ہوتی ہیں۔جیسا و استعداداتهم كما تشهد عليه که عارف باللہ لوگوں کے کشوف اس امر پر گواہ كشوف العارفين۔وإن كنت ہیں۔اور اگر تم ان لوگوں میں سے ہو جنہیں من الذين أعطى لهم حظ من قرآن کریم کے فہم کا کچھ حصہ عطا کیا گیا ہے تو القرآن فتجد فيه كثيرا من مثل تمہیں بھی اس (قرآن کریم ) میں ایسے بہت هذا البيان فانظرُ بالنظر الدقيق سے بیانات ملیں گے پس تم گہری نظر سے دیکھو لتجد شهادة هذا التحقيق من تا تمہیں اللہ تعالیٰ پر وردگار عالم کی کتاب سے کتاب الله رب الـعـالـمـيـن۔(میری اس ) تحقیق کی تصدیق مل جائے۔ثم اعلم أن في آية اهْدِنَا پھر جان لو کہ آیت اِهْدِنَا الصِرَاط الصَّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ۔صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ عَلَيْهِمْ لا کی آیت میں باریک در بار یک شرک إشارة عظيمة إلى تزكية النفوس اور اس کے اسباب کی بیخ کنی کر کے نفوس کو پاک من دقائق الشرک و استیصال کرنے کی طرف عظیم اشارہ ( پایا جاتا) ہے۔اسی لے ہمیں سیدھے راستے پر چلا ان لوگوں کے راستے پر جن پر تو نے انعام کیا ہے۔(الفاتحة :۷،۶ ) 6 ۲۸۸ 6196