کرامات الصادقین — Page 182
كرامات الصادقين ۱۸۲ اُردو ترجمه أهل الكتاب في آخر الزمان اہل کتاب کا سا ہو جائے گا پس وہ اپنے افعال اور فيشابهونهم في أفعالهم اعمال میں ان (اہلِ کتاب) کے مشابہ ہو جائیں وأعمالهم فیدر کھم اللہ تعالی گے پھر (دوبارہ) اللہ تعالیٰ انہیں اپنے خاص بفضل من لدنه وإنعام من عنده فضل اور اپنے انعام سے نوازے گا اور انہیں ويحفظهم من الانحرافات بہیمیت ، درندگی اور توہمات والی خرابیوں اور السبعية والبهيمية والوهمية | الغزشوں سے محفوظ رکھے گا اور انہیں اپنے صالح ويدخلهم في عباده الصالحين۔بندوں میں داخل کر لے گا۔و فى السورة إشارة إلى نیز اس سورۃ میں دعا کی برکات کی جانب بركات الدعاء وإلى أنه بھی اشارہ ہے اور یہ کہ ہر خیر اور بھلائی آسمان کل خیرینزل من السماء سے نازل ہوتی ہے، نیز اس طرف بھی اشارہ وإلى أنه من عرف الحق ہے کہ جس شخص نے حق کو پہچان لیا اور اپنے وثبت نفسه على الهدای آپ کو ہدایت پر قائم کر لیا اور مہذب اور نیک وتهذب وصلح فلا یضیعہ بن گیا تو اللہ اسے ضائع نہیں کرے گا بلکہ اسے الله ويدخله في عبادہ اپنے انعام یافتہ لوگوں میں داخل کرے گا اور جو المنعمين والذي عصی اپنے رب کی نافرمانی کرے گا تو وہ ہلاک ربه فيكون من الهالكين۔ہونے والوں میں شامل ہوگا۔وفى السورة إشارة إلى اور اس سورۃ میں اس طرف بھی اشارہ ہے أن السعيد هو الذی کان که خوش بخت وہ ہے جس کے اندر دعا کے لئے فيه جيش الدعاء لا يعباً جوش ہو اور وہ کسی چیز کی پروا نہیں کرتا ، نہ وہ تھکتا ولا يلعب ولا يعبس ہے اور نہ چیں بجبیں ہوتا ہے اور نہ وہ مایوس ہوتا (۸۴) ولا ييأس ويثق بفضل ربه ہے بلکہ وہ اپنے رب کے فضل پر اس حد تک بھروسہ إلى أن تدركه عناية الله کرتا ہے کہ اللہ کی عنایت اس کے شامل حال ۲۷۴