کرامات الصادقین — Page 180
كرامات الصادقين ۱۸۰ اُردو ترجمه النافض والبرد والقشعريرة تپ لرزہ سردی ، کپکپاہٹ یا مثلاً بے انتہا پسینہ، ومثل العرق الكثير والرعاف بہت زیادہ نکسیر، سخت تے ، کمزور کر دینے والے المفرط والقيء العنيف ،اسہال ، نا قابل برداشت پیاس، یا مثلاً زیاده والإسهال المضعف والعطش نیند ، لگا تار بے خوابی ، زبان کا کھردرا پن ، منہ ۸۳ الذى لا يُطاق و مثل السبات سوکھنا یا مثلاً لگا تار چھینکیں ، سخت سردرد ، متواتر الكثير والأرق اللازم وخشونة کھانسی بھوک کی بندش اور بیچکی وغیرہ جو بخار کے اللسان وقحل الفم ومثل مریضوں کی علامات ہیں اسی طرح نفس کے العُطاس الملح والصداع جذبات اور علامات ہیں جس کے مواد جوش الصعب والسعال المتواتر مارتے رہتے ہیں اور اس کی موجیں ٹھاٹھیں مارتی وسقوط الشهوة والفواق وغيرها رہتی ہیں اس کے عوارض چکر لگاتے رہتے ہیں من علامات المحمومین اس کی گائیں ڈکارتی رہتی ہیں اس کے قیدی كذلك للنفس جذبات ہلاک ہوتے رہتے ہیں اور بہت ہی کم لوگ ہیں وعلامات موادها تفور وأمواجها جو (اس نفس سے ) بچے رہتے ہیں۔پس ہدایت تمور وأعراضها تدور وبقراتها کا طلب کرنا کسی حاذق طبیب کی طرف رجوع تخور وأسيرها يبور وقلَّ مَن كان کرنے اور اپنے آپ کو معالجوں کے سپرد کر من الناجين۔فطلب الهداية دینے کی طرح ہے اور اپنے بندوں کے لئے جس كمثل الرجوع إلى الطبيب انعام کی طرف اللہ تعالیٰ نے اشارہ کیا ہے وہ الحاذق والاستطراح بین یدی بندے کا دنیا سے کٹ کر اللہ تعالیٰ کی طرف المعالجين۔والإنعام الذي أشار پوری طرح جھک جانا، محبت الہی میں سرگرم ہونا الله إليه لعباده هو تبتُلُ العبد إلى اور اس کی طرف سے ہمیشہ سعادت دیا جانا اور الله وإحماء و داده و دوام إسعاده اپنی سعادت مندی کو ہمیشہ قائم رکھنا ہے اور ورجوعُ الله إليه ببـركـاتـه الله تعالیٰ کا اس کی طرف اپنی برکات ، الہامات اور ۲۷۲