کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 176 of 279

کرامات الصادقین — Page 176

كرامات الصادقين ۱۷۶ اُردو ترجمه من الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ فِى الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ سے مراد وہ لوگ ہیں الآية قوم عصوا في نعماء جنہوں نے ان نعمتوں اور برکتوں کے و آلاء رزقهم الله خاصة بارے میں جو اللہ تعالیٰ نے خاص طور پر انہیں واتبعوا الشهوات ونسوا عطا فرمائی تھیں اس (کے احکام ) کی نافرمانی المنعم وحقه و کانوامن کی اور اپنی خواہشات کی پیروی کی اور انعام الـكـافـريـن۔وأما الضالون فهم کرنے والے خدا اور اس کے حق کو بھول گئے قوم أرادوا أن يسلكوا اور ناشکروں میں شامل ہو گئے۔اسی طرح مسلک الصواب ولكن ضَالّين سے وہ لوگ مراد ہیں جنہوں نے صحیح لم يكن معهم من العلوم راستہ چلنے کا ارادہ تو کیا لیکن صحیح علوم ، روشن الصادقة والمعارف المنيرة اور حقیقی معارف اور محفوظ رکھنے والی اور الحقة والأدعية العاصمة توفيق بخشنے والی دعائیں اُن کے شامل حال الموفقة بل غلبت عليهم نہ ہوئیں۔بلکہ اُن پر تو ہمات غالب آ گئے خیالات وهمية فركنوا إليها اور وہ ان کی طرف جھک گئے۔(اپنے صحیح ) وجهلوا طريقهم وأخطأوا راستوں سے بھٹک گئے اور سچے مشرب کو مشربهم من الحق فضلوا بھول گئے۔پس وہ گمراہ ہو گئے اور انہوں وماسرّحوا أفكارهم في نے اپنے افکار کو واضح اور کھلی سچائی کی مراعي الحق المبين والعجب چراگاہوں میں نہیں چھوڑا۔اور ان کے ن أفكارهم وعقولهم افکار ، ان کی عقلوں اور نظروں پر تعجب من و أنظارهم أنهم جوزوا علی ہے کہ انہوں نے خدا تعالیٰ اور اس کی الله وعلى خلقه مـا يأبى منه مخلوق پر وہ کچھ جائز قرار دیدیا جس کو الفطرة الصحيحة والإشراقات فطرتِ صحیحہ اور قلبی انوار ہرگز قبول نہیں القلبية ولم يعلموا أن الشرائع کرتے۔وہ نہیں جانتیکہ شریعتیں (دراصل) ۲۶۸