کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 154 of 279

کرامات الصادقین — Page 154

كرامات الصادقين ۱۵۴ اُردو ترجمه ونوق و كلاب و ذیاب ونمور بھیڑیے اور چیتے ہیں۔اس نے کچھ مخلوق کو وجعل لبعض مخلوقه سمعا تو کان اور آنکھیں دی ہیں۔بعض کو بہرا و وبصرا وخلق بعضهم صما پیدا کیا ہے اور بعض کو اندھا بنایا ہے پس کس وجعل بعضهم عمين فلای جاندار کو یہ حق ہے کہ وہ کھڑا ہو اور اپنے۔حيوان حق أن يقوم ويخاصم رب سے جھگڑا کرے کہ اُس نے اُسے اِس ربَّه أنه لم خلقه كذا ولم يخلقه طرح کیوں پیدا کیا ؟ اور اُس طرح کیوں كذا نعم كتب الله علی پیدا نہیں کیا ؟ ہاں اللہ تعالیٰ نے کتابیں بھیجنے نفسه حق العباد بعد إنزال اور تبشیر وانذار مکمل کرنے کے بعد خود اپنے الكتب وتبليغ الوعد والوعيد اوپر بندوں کا حق قرار دے لیا ہے۔اور وبشر بجزاء العاملين۔فمن اس نے عمل کرنے والوں کو مناسب جزا کی تبع کتـابـه ونبيه ونهى النفس بشارت دی ہے۔پس جو شخص اس کی کتاب عــن الهـوى فإن الجنة هي اور اس کے نبی کی پیروی کرے اور اپنے المأوى ومن عصی ربه نفس کو گری ہوئی خواہشات سے روکے وأحكامه وأبي فسيكون رکھے تو یقیناً جنت ہی اس کا ٹھکانہ ہے لیکن جو من الـمـعـدبـيـن۔فلما كان شخص اپنے رب اور اس کے احکام کی ملاك الأمر الوعد والوعيد نافرمانی اور انکار کرے تو وہ ضرور سزا یافتہ لا العدل العتيد الذي كان ہو گا۔پس جبکہ وعدہ وعید پر ہی جزا کا مدار واجبا على الله الوحید ہے نہ کہ کسی خود ساختہ عدل پر جو خدائے انهدم من هذا الأصول وحید پر لازم قرار دیا جائے تو اس اصول المنيف الممرد الذي بناه سے عیسائیوں کے اوہام سے تعمیر کردہ بلند النصارى من أوهامهم۔فثبت و بالا عمارت دھڑام سے گر جاتی ہے۔پس أن إيجاب العدل الحقیقی ثابت ہوگیا کہ اللہ تعالیٰ کی ذات پر ۲۴۶