کرامات الصادقین — Page 148
كرامات الصادقين ۱۴۸ اُردو ترجمه ألا يرون إلى الشمس التي غافل ہی رہے۔کیا وہ سورج کو نہیں دیکھتے جو تجرى من المشرق إلى المغرب مشرق سے مغرب کو چلا جارہا ہے۔کیا اس کی أ كان خلقها وجريها من عملهم پیدائش اور اس کی یہ حرکت ان کے کسی اپنے عمل أو من تفضل الرحمن الذی کا نتیجہ ہے؟ یا محض اس خدائے رحمان کے فضل وسعت رحـمـانـيته الصالحین سے ہے جس کی رحمانیت نیکوکاروں اور ظالموں والظالمين۔وكذلك يُنزل الله پر (یکساں ) حاوی ہے۔اسی طرح اللہ تعالیٰ ماء في أوقاته فيُنشىء به زروعا پانی کو اس کی ضرورت کے وقتوں پر برساتا ہے۔وأشجارا فيهـا فـواكـه كثيرة اور اس کے ذریعہ کھیتیاں اور درخت اُگاتا ہے۔أفهذه النعماء من عمل عامل أو جن میں بڑی کثرت سے پھل ( لگتے ) ہیں۔کیا رحمانية خالصة من الله تعالى يه (ساری) نعمتیں کسی عامل کے عمل کے نتیجہ میں الذي نجانا من کل اعتیاص ہیں یا اس خدا تعالیٰ کی خالص رحمانیت سے ہیں المعيشة وأعطانا سُلّمًا لكل جس نے ہمیں سامان زیست کی تنگی سے نجات حاجة نحتاج فيها إلى دی ہے۔ہمیں ہر ضرورت میں ارتقا کے لئے الارتقاء وأرشيةً نحتاج ایک سیڑھی دی ہے اور رسیاں بھی دی ہیں۔جن إليها للاستسقاء۔فسبحان کی ہمیں پانی حاصل کرنے کے لئے ضرورت الله الذي أنعم علينا برحمانیته پڑتی ہے۔پس پاک ہے اللہ جس نے اپنی وما كان لنا من عمل نستحق رحمانیت کے نتیجہ میں ہم پر انعام کیا۔ورنہ ہمارا به بل خلق نعماءہ قبل ایسا کوئی عمل نہیں تھا، جو ہمیں اس کا مستحق بنا أن تخلق فانظر هل تری | دیتا۔بلکہ اس نے اپنی یہ نعمتیں ہماری پیدائش مثله في المنعمين فحاصل سے بھی پہلے پیدا کر رکھی ہیں۔پس خوب غور کرو الكلام أن الرحمانية رحمة کیا تمہیں اس شان کا کوئی منعم کہیں نظر آتا ہے۔عامة لنوع الإنسان والحيوان حاصل کلام یہ کہ رحمانیت بنی نوع انسان اور ۲۴۰