کرامات الصادقین — Page 149
كرامات الصادقين ۱۴۹ اُردو ترجمہ ولكل ذی روح وكل نفس حیوان کے لئے اور ہر جاندار اور ہر پیدا شدہ منفوسة من غير إرادة أجرِ جان کے لئے ایک عام رحمت ہے جو کسی عمل پر عمل ومن غير لحاظ استحقاق اجر دینے کے ارادہ کے بغیر ہے نیز کسی شخص کے عبد بصلاحه وتورعه في الدين دین میں تقوی اور نیکی پر بطور حق کے نہیں۔والقسم الثالث من الصفات فیضانی صفات میں سے تیسری قسم وہ صفت ہے الفيضانية صفة يُسمّيها ربنا جس کا نام ہمارے پروردگار نے الرحیم رکھا ہے۔اور الرحيم ولا بد من أن نسمّی ضروری ہے کہ ہم اس فیضان کو فیضانِ خاص اور فيضانها فيضانا خاصا و رحیمیةً خدائے کریم کی طرف سے رحیمیت کے نام سے من الله الكريم للذين يعملون پکاریں یہ ان لوگوں کے لئے ہے جو نیک کام کرتے الصالحات ويشمرون ولا ہیں۔ہر وقت نیک کاموں کے لئے تیار رہتے ہیں اور يقصرون ويذكرون ولا يغفلون کوئی کوتاہی نہیں کرتے۔اللہ تعالیٰ کو یادر کھتے ہیں کبھی ويبصرون ولا يتعـامــون غافل نہیں ہوتے۔آنکھوں سے کام لیتے ہیں، ويستعدون ليوم الرحيل ويتقون اندھے نہیں بنتے۔کوچ کے دن کے لئے تیار رہتے سخط الربّ الجليل ويبيتون ہیں اور رب جلیل کی ناراضگی سے بچتے ہیں۔اپنے لربهم سُجدًا وقيامًا ويصبحون ربّ کے لئے سجدہ اور قیام میں راتیں گزارتے ہیں۔صائمين۔ولا ينسون موتهم دن کو روزہ رکھتے ہیں۔اپنی موت اور اپنے مالک حقیقی کی ورجوعهم إلى مولاهم الحق بل طرف واپس لوٹنے کو نہیں بھولتے۔بلکہ کسی کی موت کی يعتبرون بنعي يُسمع ويرتاعون خبر سُن کر عبرت حاصل کرتے ہیں اور کسی دوست کے لإلف يُفقد ويذكرون مناياهم من اس جہان سے اُٹھ جانے پر کانپ اُٹھتے ہیں۔دوستوں موت الأحباب ويهولُهم هَيْلُ کی موت سے اپنی موتوں کو یاد کرتے ہیں۔اپنے ہم عمر التراب على الأتراب فیلتاعون | ساتھیوں پر مٹی ڈالنا انہیں خوف دلاتا ہے۔پس وہ ان ويتنبهون ويُريهم اخترامُ الأحبة کے غم سے جلتے ہیں اور خود ہوشیار ہو جاتے ہیں۔۲۴۱