کرامات الصادقین — Page 147
كرامات الصادقين ۱۴۷ اُردو ترجمه سبيل لإماطته كما لا يخفى على نہ رہ جاتی۔جیسا کہ واقف حال لوگوں المستطلعين۔پر ظاہر ہے۔ألا ترى كيف يحيـى اللـه کیا تم نہیں دیکھتے کہ اللہ تعالیٰ زمین کے الأرض بعد موتها ويكوّر الليل مرجانے کے بعد اس کو کس طرح زندہ کرتا ہے اور رات کو دن پر اوڑھا دیتا ہے اور دن کو رات پر على النهار ويكوّر النهار اوڑھا دیتا ہے اور اُس نے سورج اور چاند کو على الليل وسخر الشمس خدمت پر لگا رکھا ہے (چنانچہ ) ہر ایک (ستیارہ) والقمر كلِّ يجرى لأجل ایک معین میعاد تک (اپنے مقررہ راستہ پر چلا مسمى إن فی ذلک لآیاتِ جا رہا ہے۔اس میں غور وفکر کرنے والوں کے رحمانية للمتدبرين۔وجعل لئے اللہ تعالیٰ کی رحمانیت کے کھلے کھلے نشانات لكم الليل لتسكنوا فيه ہیں۔پھر اس نے تمہارے لئے رات کو اس لئے بنایا ہے کہ تم اس میں آرام پاؤ اور دن کو روشن بنایا والنهار مبصرا وجعل لكم ہے اسی طرح اُس نے زمین کو تمہارے لئے الأرض قرارًا والسماء بناءً جائے قیام بنایا ہے اور آسمان کو تمہاری ( بقا کی) وصَوَّرَكم فأحسَنَ صُوركم | بنیاد بنایا ہے اور اس نے تمہیں صورتیں بخشیں اور ورزقكم من الطيبات فذالكم تمہاری صورتوں کو اچھا بنایا۔اور تم کو پاکیزہ رزق الرحمن ربكم مُربِّى المساكين۔بخشا ہے۔پس یہی رحمان تمہارا پروردگار ہے جو مسکینوں کی پرورش کرنے والا ہے۔جولوگ والذين كفروا بــرحـمـانیـتـه اس کی رحمانیت کے منکر ہیں انہوں نے اپنے خلاف اللہ تعالیٰ کو ایک کھلا کھلا ثبوت مہیا کر دیا فجعلوالله عليهم سلطانا مبينا وما قدروا الله حق ہے۔انہوں نے اللہ تعالیٰ کی صفات کا اندازہ قدره و كانوا من الغافلين۔اس طرح نہیں کیا جس طرح کرنا چاہیے تھا وہ ۲۳۹