کرامات الصادقین — Page 135
كرامات الصادقين الله اردو ترجمہ ربوكم وأبناء كم۔ أم هم تمہاری اولاد کی پرورش کی ہے یا وہ ایسے رحم الراحمون الذين يرحمونکم کرنے والے ہیں جو تم پر رحم کرتے ہوئے ويردون بـلاء كم ويدفعون تمہاری مصیبتوں کو دور کرتے ہیں اور تمہارے ما ساء كم و ضَرَّاء کم و دکھوں اور تکلیفوں کی روک تھام کرتے ہیں ۔ یا جو يحفظون خيرا جاء کم بھلائی تمہیں مل چکی ہے اس کی حفاظت کرتے وير حضون عنكم قشف ہیں ۔ یا مصائب کی میل کچیل تمہارے وجود سے الشدائد ويداوون داء كم ام دھوتے ہیں اور تمہاری بیماری کا علاج کرتے هم مالك يوم الدين ۔ بل الله ہیں ۔ یا وہ جزا سزا کے دن کے مالک ہیں؟ نہیں يُربّي ويرحم بتكميل الرفاء بلکہ وہ تو اللہ تعالیٰ ہی ہے جو خوشیوں کی تکمیل وعطاء أسباب الاهتداء کرنے ، ہدایت کے اسباب مہیا کرنے ، دُعائیں واستجابة الدعاء والتنجية قبول کرنے اور دشمنوں سے نجات دینے کے من الأعداء وسيعطى أجر ذریعہ تم پر رحم فرماتا اور تمہاری پرورش کرتا ہے۔ اور اللہ تعالیٰ نیکو کاروں کو ضرور اجر عطا کرے گا۔ العاملين الصالحين۔ وفي لفظ الحمد إشارة أُخرى اور لفظ حمد میں ایک اور اشارہ بھی ہے اور وہ وهي أن الله تبارک و تعالی یہ کہ اللہ تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے کہ اے يقول أيها العباد اعرفونی (میرے بندو ! میری صفات سے مجھے شناخت بصفاتي وتعرفوني بکمالاتی کرو اور میرے کمالات سے مجھے پہچانو۔ میں فإني لست كالناقصين بل یزید ناقص ہستیوں کی مانند نہیں بلکہ انتہائی مبالغہ حمدى على إطراء الحامدين سے حمد کرنے والوں سے بھی میری حمد بڑھ ولن تجد محامدًا لافی کر ہے اور تم آسمانوں اور زمینوں میں السماوات ولا في الأرضين إلا کوئی قابلِ تعریف صفات نہیں پاؤ گے جو تمہیں ﴿۶﴾ وتجدها في وجهي وإن أردت میری ذات میں نہ مل سکیں ۔ اور اگر تم میری ۲۲۷