کرامات الصادقین — Page 132
كرامات الصادقين ۱۳۲ اُردو ترجمه المُلهم المنان وليس فيه شيء مجھے الہام کرنے والے متان خدا کی طرف سے اس کا من لفاظات موائد المتقدمين فہم دیا گیا ہے۔اس میں نہ تو متقدمین کے کسی خوانِ ولا من خُشارة ملفوظات نعمت کے پس خوردہ کا دخل ہے اور نہ ہی ائمہ سابقہ کی الســابــقـيـن وخـثـار الــمــاضـيـن خوشہ چینی کی گئی ہے اور نہ ہی اس میں گذشتہ (اہل علم ) کا تلچھٹ ہے۔سوائے شاذونادر کے جو معدوم کی إلا النادر الذي هو كالمعدوم طرح ہے۔ماسوا اس کے جو کچھ بھی ہے وہ میرے اس وما عدا ذلك فهو من ربّى رب کی طرف سے ہے جس نے اپنے تازہ عطیات الذى أسبـع عـلــى مـن باكورة العطاء وألهمني من نكات کامل طور پر مجھے عنایت فرمائے۔اور مجھے ایسے عظیم الشان نکات الہام فرمائے جو علماء میں سے کسی مالم تعط أحد من العلماء ليشدّ أزْرِى ويــضـع عنى وِزْرى ويؤيدني في إزْرَاءِ القادحين ایک کو بھی نہیں دیئے گئے۔تا وہ ان کے ذریعے میری پشت مضبوط کرے، میرا بوجھ مجھ سے اتار دے اور جرح قدح کرنے والوں کے ناروا سلوک کے ويتم حجتــى عـلـى الـمـنكرين مقابلے میں میری تائید فرمائے اور متکبر منکروں پر المستكبرين۔فالحمد لله الذي میری حجت تمام کرے۔تمام حمد اللہ ہی کے لئے ہے هدانا لهذا وما كنا لنهتدى جس نے ہمیں اس کا راستہ دکھایا جبکہ ہم کبھی ہدایت لولا أن هدانا الله هو ربنا نہ پاسکتے تھے اگر اللہ ہمیں ہدایت نہ دیتا۔وہ ہمارا وملجأنا إِنَّا تُبنا إليه وهو رب ہے اور ہماری جائے پناہ۔ہم اسی کی طرف أرحم الراحمين۔رجوع کرتے ہیں اور وہ ارحم الراحمین ہے۔واعلم أيها الناظر في هذا اے وہ جو اس کتاب کا مطالعہ کر رہا ہے تجھے معلوم الكتاب أنا تركنا تفسير البسملة ہو کہ ہم نے بسم الله الرحمن الرحیم کی تفسیر ولم نكتب فيه شيئا لأن تفسیر چھوڑ دی ہے اور اس کے متعلق کچھ نہیں لکھا۔۲۲۴