کرامات الصادقین — Page 131
كرامات الصادقين الها اردو ترجمہ انكسرت إراداتهم البشرية اُن کی طبعی حرکات زائل کر دی گئیں اور اُن کے وأزيلت حركاتهم الطبعية باطن میں روحانیت کے سمندر جاری ہو گئے اور اللہ وجرت في بواطنهم الأبحر نے اُن میں اپنی روح پھونکی اور ان سے دوستی کی اور الروحانية ونفخ الله فيهم روحه فيهم روحه خالص محبت کی ۔ آپ الله پ اللہ کے ان بہادر پہلوانوں ووالا وصافا۔ هو إمام مصاليت كے امام ہیں جنہوں نے سازشی مکار شیطان کو نا کام الله الذين خيبوا شيطانا ذا و نامراد کیا یہاں تک کہ وہ ناکام شکاری کی طرح المكايد حتى أخفق إخفاق ناکام ہو گیا ۔ اور وہ آپ ( کی ذات گرامی ہی ہے ) الصائد وهو الذي كف عن جس نے اس بھیڑیے کو فساد اور تنبہ کاری سے روکا العيث والنزء ذيبًا أكل غنم جس نے انبیاء بنی اسرائیل کی بھیڑوں کو کھا لیا أنبياء بني إسرائيل ونَسَاً إلى تھا۔ اور آپ ہی (لوگوں کو ) حق کی طرف لائے الحق وعصم وهدى فالسلام اور انہیں بچایا اور ہدایت دی ۔ پس سلام ہو اس على هذا الجَرِيّ البطل المظفّر كامیاب جری بطل جلیل پر۔ اس دنیا میں بھی اور في الأولى والأخرى۔ اگلے جہان میں بھی ۔ أما بعد فاعلم أرشدك الله اما بعد اللہ تعالیٰ تیری راہنمائی فرمائے ، یہ خوب تعالى أن هذا الكتاب بلغة لكل جان لے کہ یہ کتاب (کرامات الصادقین ) ہر اس من أراد أن يسلك في حدائق شخص کے لئے جو فاتحة الکتاب کے باغوں ﴿۲۴﴾ فاتحة الكتاب ويعلم حقائق میں سیر کرنا چاہے اور اس کے نکات کے حقائق اور نكاته وشاجنة معارفه على نهج اس کے معارف کے دریا کو صحیح طریق پر جاننے کا الصواب۔ وكل ما أو دعته من ارادہ رکھتا ہے، کافی و وافی ہے۔ اور میں نے اس درر البيان فإني تفردت به من (کتاب) میں بیان کے جتنے بھی موتی رکھتے ہیں مواهب الله الرحمن وفهمت من ان میں اللہ رحمن کی عنایات سے میں منفرد ہوں اور ۲۲۳