کامیابی کی راہیں (حصہ چہارم)

by Other Authors

Page 58 of 59

کامیابی کی راہیں (حصہ چہارم) — Page 58

110 109 مجلس خدام الاحمدیہ یہ احمدی نو جوانوں کی روحانی تنظیم ہے۔جس کا قیام ۱۹۳۸ء کے اوائل میں عمل میں لایا گیا۔اس تنظیم میں پندرہ سے چالیس سال تک کی عمر کے ہر مبائع کا شامل ہونا لازمی ہے۔اس تنظیم کا ہر رکن خادم کہلاتا ہے۔اس تنظیم کا ماٹو یہ ہے ” قوموں کی اصلاح نو جوانوں کی اصلاح کے بغیر نہیں ہو سکتی۔“ مجلس الطفال الاحمدیہ 66 مجلس خدام الاحمدیہ کی زیر نگرانی سات سے پندرہ سال تک کی عمر کے احمدی بچوں کی ایک الگ تنظیم مجلس اطفال الاحمدیہ کے نام سے قائم ہے۔جس کا ہر رکن طفل کہلاتا ہے۔اطفال کی ذہنی صلاحیتوں کو اُجاگر کرنے کیلئے ان کے بھی کئی ایک شعبے ہیں۔جن میں تعلیم و تربیت اصلاح وارشاد خدمت خلق وقار عمل وغیرہ شامل ہیں۔ہر خادم جو برسر روزگار ہے سو روپیہ پر ایک روپیہ چندہ ادا کرتا ہے جبکہ طلباء سے ایک روپیہ ماہوار چندہ مجلس وصول کیا جاتا ہے۔مجلس اطفال الاحمد یہ اپنا چندہ الگ جمع کرتی ہے جس کی شرح ایک روپیہ ماہوار ہے۔طاق مشروع مشکل الفاظ کے معانی جود و پر تقسیم نہ ہو سکے مثلاً ایک، تین ، پانچ وغیرہ جس کی شریعت میں اجازت ہے تقرب الی اللہ اللہ کا قرب حاصل کرنا قرأت بالجهر اونچی آواز سے پڑھنا سينين جگہ کا نام سامان سفر معظلات پیچیده ، مشکل منہ بولا بیٹا متبنى سرایا ریہ کی جمع۔آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دور کی وہ جنگ جس میں آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم خودشامل نہ ہوئے ہوں سریہ کہلاتی ہے۔کلمة الله اللہ کی نشانی مہتم بالشان عظیم الشان ماٹو ( Motto) نصب العین صدریاں مواخات عمل الترب صدری کی جمع۔قمیص کے نیچے پہنا جانیوالا واسکٹ کی طرح کا کپڑا یا لباس بھائی چارہ توجہ کے ذریعہ اپنی رُوح کی گرمی سے کسی دوسرے شخص پر اثر ڈالنا۔بعض بزرگ اس طرح بیماروں کا علاج بھی کرتے تھے۔تاریک و تار سخت اندھیرا مسخر بغیر اُجرت کے خدمت پر مامور ہونا خواب طرب خوشیوں کے خواب فرعون بامان وہ بادشاہ جو حضرت موسیٰ علیہ السلام کے مقابل پر تباہ ہوا۔یہاں انتہائی ظالم اور جابر حکمران کے معنوں میں استعمال ہوا ہے۔بامان فرعون کا نائب تھا۔یہاں یہ بھی ظالم کے معنوں میں ہی استعمال ہوا ہے۔فرزانے عقل مند ( یہاں مراد جو فقط عقل سے کام لیں اور محنت کا گہرا جذ بہ نہ ہو ) www۔alislam۔org