کامیابی کی راہیں (حصہ چہارم)

by Other Authors

Page 50 of 59

کامیابی کی راہیں (حصہ چہارم) — Page 50

94 93 اگر منکری از حیات رسول کار فضول سراسر زیان اگر تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کا منکر ہے تو تیرے یہ سب کام اخبار بد ر جلد 8 صفحہ 27) سراسر فضول ہیں۔قدم اندر متابعت چست به کرده تست پذیرند ہر چہ یا نبی اللہ فدائے ہرسر موئے توام وقف راه تو کنم گر جاں دہندم صد ہزار اے اللہ کے نبی ﷺ میں تو تیرے روئیں روئیں پر قربان ہوں۔اگر مجھے لاکھ جانیں بھی ملیں تو تیری راہ میں وقف کروں۔آئینہ کمالات اسلام روحانی خزائن جلد 5 صفحہ 23 تا 29) دشمن دیں حیف بودگر حمله بروع کند خموش بنشینم دین کا دشمن آپ پر حملہ کرتا ہے یہ افسوس کا مقام ہو گا اگر میں خاموش بیٹھا رہوں۔(اشتہار 17 مارچ 1894ء) ✰✰✰ ☆ www۔alislam۔org تو آپ ﷺ کی متابعت میں قدم رکھ۔تا تیرا ہر فعل خدا تعالیٰ کے حضور شرف قبولیت حاصل کرلے۔( در مکتون صفحہ 135 منقول سلطان احمد پیر کوئی شانِ رسول عربی ) تا نرسد نباشد مطیع آں کس بمنزل مسعود مقصود جب تک کوئی شخص آپ ﷺ کا مطیع وفرماں بردار نہ ہو۔وہ منزل مقصود پر نہیں پہنچ سکتا۔( در متون صفحہ 139 منقول سلطان احمد پیر کوئی شانِ رسول عربی ) زنده آں شخص کہ نوشد جرعه از چشمه ات زیرک آن مردیکه کرد است اتباعت اختیار وہی آدمی زندہ ہے جو تیرے چشمہ سے پانی پیتا ہے۔وہی آدمی عظمند ہے جس نے تیری اتباع اختیار کی ہے۔تکیه بر اعمال خود بے عشق رویت ابلی است غافل از رویت نه ببیند روئے نیکی زینهار تیرے عشق کے بغیر اپنے اعمال پر بھروسہ کرنا بیوقوفی ہے جو تجھ سے غافل ہے وہ نیکی کا منہ ہرگز نہ دیکھے گا۔