کامیابی کی راہیں (حصہ چہارم) — Page 46
986 86 59 85 الْقَادِرُ قدرت والا الْمُقْتَدِرُ قدرت والا الْمُقَدِّمُ آگے کرنے والا الْمُؤَخِّرُ پیچھے کرنے والا الاول سب سے پہلے الأخر سب سے پیچھے الظَّاهِرُ ظاہر الْبَاطِنُ چھپا ہوا عقل سے کام نہیں لیتے۔الْوَالِي مالک الْمُتَعَالِي بلند صفتوں والا البر احسان کرنے والا التَّوَّابُ رجوع کرنے والا الْمُنتَقِمُ بدلہ لینے والا العفو معاف کرنے والا الرَّؤُوف شفقت کرنے والا ملک WNLOADNANک بادشاہت کا مالک ذُو الْجَلال جلال والا الإكرام اکرام والا المُقْسط انصاف کرنے والا الْجَامِعُ اکٹھا کرنے والا الْغَنِيُّ بے پرواہ الْمُغْنِيُّ بے پرواہ کرنے والا الْمَانِعُ روکنے والا الضار نقصان پہنچانے والا النَّافِعُ نفع پہنچانے والا النُّوْرُ روشن کرنے والا الْهَادِيُّ ہدایت دینے والا الْبَدِيعُ پیدائش کا آغاز کر نیوالا الْبَاقِي باقی رہنے والا الوارث سب کا وارث الرَّشِيدُ نیک راہ پر چلنے والا الصَّبُورُ صبر کرنے والا۔صداقت حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام (1) فَقَدْ لَبِثْتُ فِيكُمْ عُمُرًا مِّنْ قَبْلِهِ أَفَلَا تَعْقِلُونَ (یونس : ۱۷) اور اپنے دعویٰ سے پہلے میں ایک عرصہ دراز تم میں گزار چکا ہوں۔کیا پھر بھی تم منه (2) كَتَبَ اللهُ لَا غُلِبَنَّ أَنَا وَرُسُلِي (المجادلة :۲۲) اللہ نے فیصلہ کر چھوڑا ہے۔کہ میں اور میرے رسول ضرور غالب آئیں گے۔(3) إِنَّ لِمَهْدِينَا ايَتَيْن لَمْ تَكُونَا مُنْذُ خَلْقِ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ۔يَنْكَسِفُ الْقَمَرُ لِاَوَّلِ لَيْلَةٍ مِّنْ رَمَضَانَ وَتَنْكَسِفُ الشَّمْسُ فِي النِّصْفِ سنن دار قطنی مطبع انصاری دہلی صفحه ۱۸۸) ہمارے مہدی کی صداقت کے دو نشان ہیں یہ نشان آسمان و زمین کی پیدائش سے لے کر اب تک کبھی ظاہر نہیں ہوئے ایک تو یہ کہ چاند کو رمضان میں ( گرہن کی راتوں میں سے) پہلی رات میں گرہن لگے گا۔اور دوسرا یہ کہ سورج کو اسی رمضان کی ( گرہن کی تاریخوں میں سے ) درمیانی تاریخ میں گرہن لگے گا۔(4) يَتَزَوَّجُ وَيُوْلَدُلَهُ ( مشکوۃ باب نزول عیسی ابن مریم ) مسیح موعود شادی کرے گا اور اس کے ہاں عظیم الشان اولا د ہوگی۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:۔کون تم میں ہے جو میری سوانح زندگی میں کوئی نکتہ چینی کر سکتا ہے۔تذکرہ الشہادتین روحانی خزائن جلد 20 صفحہ 64) آسماں میرے لئے تو نے بنایا اک گواہ چاند اور سورج ہوئے میرے لئے تاریک و تار ( در تمین اُردو) www۔alislam۔org