کامیابی کی راہیں (حصہ چہارم)

by Other Authors

Page 36 of 59

کامیابی کی راہیں (حصہ چہارم) — Page 36

66 99 55 65 8 جنوری برطانیہ کے ادارے انٹر نیشنل بائیوگرافیکل سنٹر کیمبرج کی طرف سے انٹر نیشنل مین آف دی ایئر 92-93 تین احمدی بزرگوں کو دینے کا اعلان کیا گیا۔حضرت مرزا عبدالحق صاحب، حضرت شیخ محمد احمد مظہر صاحب اور مولانا دوست محمد شاہد صاحب 19 فروری حضور نے بوسنین خاندانوں سے مواخات قائم کرنے کی تحریک فرمائی۔2۔اپریل حضور نے غریب بچیوں کی شادیوں میں حصہ لینے کی تحریک فرمائی۔16۔اپریل حضور نے اپنی بیٹی یا کمین رحمان مونا کا نکاح پڑھا جو سیٹلائٹ کے ذریعہ نشر کیا گیا۔یہ اپنی نوعیت کا پہلا عالمی نکاح تھا۔25 جون حضور نے نارتھ کیپ قطب شمالی پر خطبہ ارشاد فرمایا۔30 جولائی تا ئیم اگست جلسہ سالانہ برطانیہ۔31 جولائی کو پہلی عالمی بیعت کی عظیم الشان تقریب۔دو لاکھ افراد کی سلسلہ احمدیہ میں شمولیت۔حضور نے پہلے 3 ماہ ان کی تعلیم و تربیت پر صرف کرنے کی تلقین فرمائی۔الفضل انٹرنیشنل کانمونہ کا پرچہ شائع ہوا۔10 تا 12 ستمبر جلسہ سالانہ جرمنی 11 ستمبر جلسہ جرمنی کے دوسرے دن 1496 افراد نے بیعت کی جو سیٹلائٹ کے ذریعہ نشر کی گئی۔7۔اکتوبر قطب شمالی میں تعمیر ہونے والی پہلی مسجد کیلئے مالی تحریک فرمائی۔24 تا 26 دسمبر جلسہ سالانہ قادیان۔حضور نے خطبہ جمعہ ماریشس سے ارشاد فرمایا۔31 دسمبر حضور نے ماریشس کے خطبہ جمعہ میں ایم۔ٹی۔اے کی نشریات 7 جنوری 94 ء سے 12 گھنٹے کرنے کے پروگرام کا اعلان فرمایا۔امسال شمالی امریکہ میں سیٹلائٹ کے ذریعہ حضور کے خطبات کی با قاعدہ ٹرانسمشن کا آغاز ہوا۔١٩٩٤ء 7 جنوری ایم ٹی اے کی باقاعدہ نشریات کا آغاز ہوا۔ایشیاء اور افریقہ میں روزانہ 12 گھنٹے اور یورپ میں تین گھنٹے روزانہ کے پروگرام نشر ہونا شروع ہوئے۔7 جنوری الفضل انٹر نیشنل کا با قاعدہ اجراء ہوا۔ایڈیٹر مکرم نصیر احمد قمر صاحب مقرر ہوئے۔5 فروری لاہور میں مکرم را ناریاض احمد صاحب کی شہادت 12 فروری حضور نے رمضان میں دوسرے عالمی درس القرآن کا آغاز سورۃ آل عمران آیت 148 سے فرمایا۔لاہور میں احمد نصر اللہ صاحب کی شہادت۔فروری 23 مارچ حضور نے ایم ٹی اے پر ہو میو پیتھی کلاسز کا اجرا فرمایا۔200 کلاسز کی ریکارڈنگ کے بعد اسے کتابی شکل میں مرتب کیا گیا۔جس کے تین ایڈیشن 2000 ء تک شائع ہو چکے ہیں۔9۔اپریل مکرم چوہدری ریاض احمد صاحب کی شب قدر میں شہادت 25-24۔اپریل جلسہ سالانہ سری لنکا۔22 جولائی حضور نے روانڈا کیلئے مالی امداد کی تحریک فرمائی۔خود 1000 پونڈ کا عطیہ دیا۔27 جولائی چار اسیران راه مولی ساہیوال ( مکرم محمد الیاس منیر صاحب اور ان کے ساتھیوں) کے لندن پہنچنے پر حضور کی طرف سے شاندار استقبال۔31 جولائی دوسری عالمی بیعت۔4 لاکھ افراد کی بیعت 26 تا 28 اگست جلسہ سالانہ جرمنی۔حاضری 23 ہزار۔حضور کی شرکت ساری کارروائی نشر کی گئی۔www۔alislam۔org