کامیابی کی راہیں (حصہ چہارم) — Page 28
50 50 49 ۲۷۔جولائی: حضور نے لوکل انجمن احمد ید ربوہ کے نئے دفتر کا افتتاح فرمایا۔جولائی : قرآن کریم کا گورمکھی زبان میں ترجمہ شائع کر دیا گیا۔۔اگست: ڈیٹرائٹ (امریکہ) میں ڈاکٹر مظفر احمد صاحب احمدیت پر قربان ہو گئے۔۲۱۔اگست : حضور نے دارالقضاء کی نئی عمارت کا سنگ بنیا د رکھا۔۲۲۔اگست: حضور کے دورہ مشرق بعید و آسٹریلیا کا آغاز۔دورہ کا خلاصہ:۔ستمبر۔سنگا پور ۱۶۔ستمبر۔سڈنی (آسٹریلیا ) میں مختصر قیام اور پھر نبی میں آمد۔19 ستمبر۔نجی کے قائم مقام وزیر اعظم سے ملاقات۔۲۲ ستمبر : انٹرنیشنل ڈیٹ لائن پرور و د مسعود ۲۳۔ستمبر : یو نیورسٹی آف ساؤتھ پیسفک میں’مذہب کے احیاء نو کی فلاسفی پر لیکچر ۲۵۔ستمبر : آسٹریلیا میں آمد۔۳۰ ستمبر : بلیک ٹاؤن میں بیت الہدی کا سنگ بنیاد۔۵۔اکتوبر: آسٹریلین نیشنل یونیورسٹی کینبرا میں ”اسلام کی امتیازی خصوصیات پر لیکچر۔۶ اکتوبر : آسٹریلین کونسل آف چرچز کے نمائندے سے انٹرویو ے۔اکتوبر : سری لنکا میں آمد۔۱۱۔اکتوبر : بدھوں کے مرکز Candy کا دورہ۔۱۳۔اکتوبر : واپسی۔کراچی۔لاہور سے ربوہ۔۲۸٬۲۷۔اگست: جماعت احمدیہ سوئٹرز لینڈ کا پہلا جلسہ سالانہ زیورک میں ہوا۔۱۸ ستمبر: محترم شیخ ناصر احمد صاحب اوکاڑہ کی شہادت۔9 ستمبر مجلس انصاراللہ ناروے کا پہلا سالانہ اجتماع۔۱۸۔اکتوبر : جماعت احمد یہ نبی کا پہلا جلسہ سالانہ۔۲۷۔اکتوبر : سیرالیون میں جماعت کے ۷ ویں سیکنڈری سکول کا افتتاح ہوا۔۳۱۔اکتوبر : جماعت احمدیہ پین کا پہلا جلسہ سالانہ۔۱۵۱۰افراد شریک ہوئے جن میں ۴۷۵ غیر از جماعت تھے۔۱۱۔نومبر : بیوت الحمد میں وسعت کا اعلان۔ایک کروڑ روپیہ جمع کرنے کی تحریک۔۲۔دسمبر : صفات الہیہ پر خطبات کے سلسلہ کا آغاز۔۶ ۲ تا ۲۸۔دسمبر : جماعت کا ۹۱ واں جلسہ سالانہ۔پونے تین لاکھ افراد کی شرکت۔۱۸ بیرونی ممالک کے ۷ ۸ نمائندے بھی شامل ہوئے۔۲۸۔دسمبر : عدل کے موضوع پر حضور کا معرکۃ الآراء خطاب۔دسمبر : ریویو آف ریلیجنز ربوہ لنڈن اور انڈونیشیا سے 11 ہزار کی تعداد میں شائع ہونا شروع ہو گیا۔۱۹۸۴ء جنوری: ڈچ ترجمہ قرآن کا تیسرا ایڈیشن شائع ہو گیا۔پہلا ایڈیشن ۱۹۵۳ء میں شائع ہوا تھا۔۔فروری: جلسہ سالانہ پر مہمانوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر پانچ سو دیگوں کیلئے اخراجات مہیا کرنے کی تحریک۔۱۵۔مارچ: حضور نے تزئین ربوہ کمیٹی کے تحت گلشن احمد نرسری‘ کا افتتاح فرمایا۔۳۰۔مارچ: ریٹائر ڈ ا حباب کو خدمت دین کیلئے زندگی وقف کرنے کی تحریک۔۳۱٬۳۰ مارچ و یکم اپریل: جماعت احمدیہ کی مجلس شوری۔اختتامی اجلاس میں قدرت ثانیہ کے موضوع پر حضور کا پُر جلال خطاب۔مارچ : نیویارک (امریکہ ) میں مشن ہاؤس کا قیام عمل میں آیا۔۔اپریل: سات دعائیں کثرت سے کرنے کی تحریک۔۱۰۔اپریل محراب پور میں چوہدری عبد الحمید صاحب کی شہادت۔www۔alislam۔org