کامیابی کی راہیں (حصہ چہارم) — Page 24
42 41 ستمبر : جاپان میں دوسرا مشن یو کو باما میں قائم ہوا۔۱۵۔اکتوبر : ڈاکٹر عبد السلام صاحب کو نوبل پرائز دینے کا اعلان کیا گیا۔۲۸ اکتوبر : حضور نے جماعت کے علمی اور روحانی ترقی کیلئے ایک عظیم منصوبے کا اعلان کیا۔اکتوبر: نائیجیریا میں اوگن سٹیٹ کے علاوہ اویوسٹیٹ (ابادان ) سے بھی وائس آف اسلام کے نام سے پروگرام نشر ہونا شروع ہو گیا۔۲۴ - ۲۵ نومبر: مجلس انصاراللہ مغربی جرمنی کا پہلا سالانہ اجتماع۔نومبر : حضور کی اجازت سے خدام الاحمدیہ نے تعمیر ہال کے لئے ۳۱۳ روپے کے وعدوں کو دوبارہ جاری کر دیا۔نومبر : ہانگ کانگ سے ایک ہزار اور امریکہ سے ۲۰ ہزار کی تعداد میں انگریزی ترجمہ قرآن کی اشاعت۔۱۰ دسمبر : ڈاکٹر عبدالسلام صاحب نے نوبل پرائز وصول کیا۔۱۸ دسمبر : ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کو قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کی طرف سے ڈاکٹر آف سائنس کی ڈگری دی گئی۔۲۷ دسمبر : حضور نے جماعت کو سائنسی میدان میں بلندیوں پر پہنچانے کے لئے عظیم منصوبے کا اعلان کیا۔اسی سال: وظائف کمیٹی کا قیام۔صدر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب۔غانا سے انگریزی ترجمہ قرآن ۱۰ ہزار کی تعداد میں شائع ہوا۔سپین اور ناروے میں بیوت الذکر کی زمین کی خرید۔امریکہ میں ۱۰ لاکھ قرآن کریم کے نسخے پھیلانے کا منصوبہ۔سری نگر کشمیر میں احمدیہ مسجد کی تعمیر مکمل ہوگئی۔۱۹۸۰ء ے مارچ: حضور نے تحریک فرمائی کہ ہر گھر میں تفسیر صغیر اور تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا ہونا ضروری ہے۔۱۲ جون : حضور نے جماعت کو خصوصیت کے ساتھ سویا بین اور لیسی تھین کے استعمال کی طرف توجہ دلائی۔۱۳ جون : ادا ئیگی حقوق طلباء کے تحت تقسیم تمغہ جات کی پہلی تقریب مسجد مبارک ربوہ میں منعقد ہوئی۔۲۶ جون تا ۲۶۔اکتوبر: چار براعظموں کے ۱۳ ممالک کا دورہ فرمایا۔خلاصہ:۔۲۹ جون مغربی جرمنی ۱۲ جولائی سوئٹزر لینڈ ۱۶ جولائی آسٹریا ۱۹ جولائی ہالینڈ۔۲۳ جولائی ڈنمارک۔۲۸ جولا ئی سویڈن۔۳۱ جولائی ناروے۔یکم اگست۔مسجد نو را وسلو (ناروے) کا افتتاح فرمایا۔۴۔اگست ہالینڈ۔۷۔اگست انگلستان ۱۸ اگست نائیجیر یا ۲۴۔اگست غانا ۲۴ اگست: غانا کے صدر مملکت سے ملاقات۔ہ ستمبر کینیڈا۔استمبر امریکہ۔۲۳ ستمبر انگلستان۔۳۰ ستمبر : مانچسٹر اور ھڈرز فیلڈ میں احمدیہ مشنوں کا افتتاح۔۲۔اکتوبر : بریڈ فورڈ میں احمد یہ مشن کا افتتاح۔۹ اکتوبر : ۷۰۰ سال بعد سپین میں تعمیر ہونے والی مسجد مسجد بشارت کا سنگ بنیاد۔۲۶۔اکتوبر : واپسی مرکز سلسلہ۔۳۰۔اکتوبر: انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف احمدی آرکٹیکٹس اینڈ انجینئر ز کے پہلے کنونشن : سے خطاب۔۲ نومبر : چودہویں صدی ہجری کے اختتام اور پندرہویں صدی کے استقبال کیلئے www۔alislam۔org