کامیابی کی راہیں (حصہ چہارم)

by Other Authors

Page 11 of 59

کامیابی کی راہیں (حصہ چہارم) — Page 11

16 15 6- 6 - مَنْ لَّمْ يَرْحَمُ صِغِيْرَنَا وَلَمْ جو ہم میں سے چھوٹوں پر رحم نہ کرے اور ہم میں سے يَعْرِفْ حَقَّ كَبِيرِنَا فَلَيْسَ مِنَّا بڑوں کا حق نہ پہچانے وہ ہم میں سے نہیں ہے۔7 - كَلِمَتَانِ خَفِيفَتَانِ عَلَى اللَّسَانِ دو کلمات ایسے ہیں جو زبان کے لئے بولنے ثَقِيلَتَانِ فِي الْمِيزَانِ حَبِيبَتَانِ إِلَى آسان ہیں مگر تول میں بہت بھاری ہیں اور الرَّحْمنِ سُبْحَانُ اللهِ وبِحَمْدِهِ خدائے رحمان کو بہت پسند ہیں یعنی سبحان سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيم اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم۔8 - إِنَّ الْجَنَّةَ تَحْتَ اَقْدَامِ جنت ماؤں کے قدموں کے نیچے ہے۔الْأُمَّهَاتِ 9 - الْغِيْبَةُ أَشَدُّ مِنَ الْقَتْلِ غیبت قتل سے زیادہ بری ہے۔10 - أحبُّ الْأَعْمَالِ إِلَی اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے اچھا کام وہ اللَّهِ ادْوَمُهَا وَإِنْ قَلَّ ہے جو ہمیشہ جاری رہے چاہے تھوڑا ہو۔11 - تَرُكُ الدُّعَاءِ مَعْصِيَّةٌ دعا چھوڑ بیٹھنا گناہ ہے۔12 - لَا الْمَهْدِيُّ إِلَّا عِيسَى عیسی کے سوا کوئی اور مہدی نہیں۔13 - كَيْفَ اَنْتُمُ إِذَانَزَلَ ابْنُ تمہارا کیا حال ہو گا جب تم میں ابنِ مریم مَرْيَمَ فِيكُمْ وَإِمَامُكُمْ مِنْكُمْ نازل ہوں گے اور وہ تم میں سے ہی تمہارے امام ہونگے۔14 - الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ آدمی اس کو ساتھی بناتا ہے جس کے ساتھ اسے محبت ہو۔15 - مَاهَلَكَ امْرَءٌ عَرَف وہ آدمی ہرگز ذلیل و خوار نہیں ہوتا جس نے اپنی حقیقت پہچان لی۔قَدْرَهُ 16 - السَّائِبُ مِنَ الذَّنْبِ گناہ سے تو بہ کرنے والا اس شخص کی مانند كَمَنْ لَّا ذَنْبَ لَهُ ہوتا ہے جس نے گناہ کیا ہی نہ ہو۔17 - قُصُّوَ الشَّوارِبَ وَ مونچھیں تر شوایا کرو (یعنی چھوٹی رکھا کرو) اور اعْفُوا الحَى ڈاڑھیاں بڑھایا کرو۔18 - إِنَّ جِبْرِيلَ أَخْبَرَنِى إِنَّ حضرت جبریل نے مجھے خبر دی ہے کہ عیسی عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ عَاشَ ابن مریم ایک سو بیس سال زندہ رہے۔عِشْرِينَ وَمِائَةَ سَنَةٍ 19 - خَيْرُكُمْ مَّنْ تَعَلَّمَ تم میں سے بہترین انسان وہ ہے جو قرآن مجید الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ سیکھتا اور پھر اسے دوسروں کو سکھاتا ہے۔20 - أَكَرِهُوا أَوْلَادَكُمُ اپنی اولاد کی عزت کرو اور اچھے رنگ میں - وَاحْسِنُوا أَدَبَهُمْ ان کی تربیت کرو۔www۔alislam۔org