کامیابی کی راہیں (حصہ سوم)

by Other Authors

Page 57 of 60

کامیابی کی راہیں (حصہ سوم) — Page 57

107 106 سونے کی دعا 2 - اللَّهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ أَحْيَ ( بخاری ) ترجمہ : اے اللہ ! تیرے نام کے ساتھ میں مرتا ہوں اور تیرے نام سے ہی زندہ ہوتا ہوں۔نیند سے بیدار ہونے کی دعا پڑھے گا ہر ایک آفت سے نجات ہوگی ) 3 - رَبِّ أَعْطِنِي مِنْ لَّدُنكَ اَنْصَارًا فِي دِينِكَ وَ اذْهِبْ عَنِّي حُزْنِي وَأَصْلِحْ لِي شَأْنِيْ كُلَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ ) مکتوب احمدیہ جلد 5 صفحہ 34 ) ترجمہ:۔اے میرے رب مجھے اپنے حضور سے اپنے دین کے لئے معاون مدد گار عطا کر اور میرے غم کو دُور کر دے اور میرے سارے کام درست فرمادے کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔www۔alislam۔org 3 - اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِى عَافَانِي فِي جَسَدِى وَرَدَّ عَلَى رُوْحِي وَ أَذِنَ لِي بذكره (ترندی) ترجمہ: تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس نے میرے جسم کو صحت و عافیت بخشی اور میری روح واپس لوٹا دی اور مجھے اپنا ذ کر کرنے کی توفیق دی۔ادعیۃ المھدی 1 - رَبَّنَا إِنَّا جِئْنَاكَ مَظْلُومِيْنَ فَافْرُقُ بَيْنَنَا وَبَيْنَ الْقَوْمِ الظَّلِمِينَ۔(حقیقۃ الوحی روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۶۲۱) ترجمہ:۔اے ہمارے رب ہم تیرے پاس مظلوم ہونے کی حالت میں آئے ہیں پس ہمارے اور ظالم قوم کے درمیان امتیاز اور فرق ظاہر فرمادے۔آمین 2 - رَبِّ كُلُّ شَيْءٍ خَادِمُكَ رَبِّ فَاحْفَظْنِي وَانْصُرْنِي وَارْحَمْنِي۔(تذکرة صفحه (442 443 ) ترجمہ:۔اے میرے رب ہر ایک چیز تیری خادم ہے۔اے میرے رب مجھے محفوظ رکھ اور میری مددفرما اور مجھ پر رحم فرما۔( اور میرے دل میں ڈالا گیا ہے کہ یہ اسم اعظم ہے اور یہ کلمات ہیں کہ جو اسے