کامیابی کی راہیں (حصہ سوم) — Page 52
97 96 96 حقیقت ختم نبوت مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلكِنْ رَّسُوْلَ اللهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّنَ ( الاحزاب : ۴۱) محمد صلی اللہ علیہ وسلم تم میں سے کسی مرد کے باپ نہیں۔لیکن اللہ کے رسول اور خاتم النبیین ( یعنی نبیوں کی مُہر ) ہیں۔وَمَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَالرَّسُولَ فَأُولئِكَ مَعَ الَّذِينَ أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ مِّنَ النَّبِيِّنَ وَالصَّدِيقِينَ وَالشُّهَدَاءِ وَالصَّلِحِينَ وَحَسُنَ أُولئِكَ رَفِيقًا۔(النساء: ٧٠) اور جو لوگ بھی اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرینگے وہ ان لوگوں میں شامل ہونگے جن پر اللہ نے انعام نازل کیا ہے، یعنی ابنیاء اور صدیقین اور شہداء اور صالحین میں اور یہ لوگ بہت ہی اچھے رفیق ہیں۔أبُو بَكْرٍ أَفْضَلُ هَذِهِ الْأُمَّةِ إِلَّا أَنْ يَكُونَ نَبِيٍّ۔كنوز الحقائق في حديث خیر الخلائق ) ابو بکر اس امت میں افضل ہیں سوائے اس کے کہ کوئی نبی (اُمت میں ) پیدا ہو۔حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں۔قُولُوا إِنَّهُ خَاتَمُ الْأَنْبِيَاءِ وَلَا تَقُولُوا لَا نَبِيَّ بَعْدَهُ - ( تكمل مجمع البحار ) الله اے لوگو! یہ تو کہو کہ آپ ﷺ خاتم النبیین تھے۔مگر یہ نہ کہو کہ آپ ﷺ کے بد کوئی نبی نہ ہوگا۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:۔حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کمالات نبوت بخشتی ہے۔بعد (حقیقة الوحی) www۔alislam۔org فارسی کلام ( انتخاب از منظوم فارسی کلام حضرت مسیح موعود علیہ السلام ) جان و دلم فدائے جمال محمد است خاکم شار کوچه آل محمد است میری جان اور دل محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے جمال پر فدا ہے۔میری خاک محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آل کے کوچے پر شار ہے۔این چشمه رواں کہ خلق خدا دہم یک قطره زبحر کمال محمد است یہ جاری چشمہ جو میں لوگوں کو پلا رہا ہوں۔محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے کمال کے سمندر کا ایک قطرہ ہے۔این آتشم ز آتش مهر محمدی است ویں آب من ز آب زلال محمد است یہ میری آگ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کی آگ سے روشن شدہ ہے اور یہ میرا پانی محمدصلی اللہ علیہ وسلم ہی کے مصفی پانی سے حاصل شدہ ہے۔عجب عجب نوریست لعلیست در جان درکان محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جان میں عجیب نور ہے۔محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی کان میں عجیب لعل ہے۔ز ظلمت ما گردد دلے آنگه شود صاف از محبان تاریکیوں سے دل اس وقت صاف ہوتا ہے جب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے عاشقوں میں