کامیابی کی راہیں (حصہ سوم)

by Other Authors

Page 45 of 60

کامیابی کی راہیں (حصہ سوم) — Page 45

83 82 ۲۷ فروری: حضور فرقان فورس کے مجاہدوں کا جائزہ لینے کے لئے محاذ کشمیر پر تشریف لے گئے۔فروری: گلاسگو میں احمد یہ مشن کا قیام ہوا۔یکم اپریل: ربوہ میں گاڑیوں کی آمد ورفت کا آغاز۔۱۶٬۱۵ ۱۷ اپریل: ربوہ میں پہلا جلسہ سالانہ منعقد ہوا۔۲۷ اگست: لبنان میں احمد یہ مشن کا قیام ہوا۔9 ستمبر : حضور مستقل رہائش کے لئے ربوہ تشریف لے آئے۔۱۳ کتوبر : حضور نے مسجد مبارک ربوہ کا سنگ بنیا د رکھا۔۳۱۳۰ اکتوبر : مجلس خدام الاحمدیہ مرکزیہ کا ربوہ میں پہلا سالانہ اجتماع منعقد ہوا۔حضور نے مجلس خدام الاحمدیہ کی صدارت خود سنبھالی۔۱۱ نومبر : کمپنی باغ سرگودھا میں حضور کا جلسہ عام سے خطاب۔۱۰ دسمبر : ربوہ میں جامعتہ المبشرین کا قیام ہوا۔۱۹۵۰ء ۳۰ جنوری: بیرون پاکستان جماعت احمدیہ کی طرف سے پہلا کالج غانا میں جاری ہوا۔مارچ: ربوہ میں با قاعدہ ریلوے اسٹیشن بن گیا۔۳۱ مئی: حضور نے مندرجہ ذیل مرکزی عمارات کا سنگ بنیا درکھا۔قصر خلافت دفاتر صدر انجمن احمدیه دفا تر تحریک جدید دفتر لجنہ اماء الله تعلیم الاسلام ہائی سکول۔۱۹۵۱ء ۲۳ مارچ: حضور نے مسجد مبارک ربوہ میں پہلا خطبہ جمعہ ارشاد فرما کر افتتاح کیا۔:۲۱ مئی: ربوہ میں ٹیلیفون کا اجراء ہوا۔پہلا فون امیر جماعت احمد یہ قادیان کو کیا گیا۔www۔alislam۔org ۱۴ جون: حضور نے جامعہ نصرت ربوہ کا افتتاح فرمایا۔اگست: تحریک جدید کا سیلون میں احمدیہ مشن قائم ہوا۔اسی سال ٹرینی ڈاڈ میں احمدیہ مشن قائم ہوا۔۱۹۵۲ء فروری: حضور نے مجلس خدام الاحمدیہ مرکزیہ کے دفتر کا سنگِ بینا درکھا اور ۵ اپریل کو افتتاح فرمایا۔مئی : خلافت لائبریری کا قیام عمل میں آیا جو قصر خلافت کے ساتھ ایک پختہ عمارت میں قائم ہوئی۔۳۰ جون : حضور بیت المبارک سے ملحق قصر خلافت کی عمارت میں منتقل ہوئے۔اکتوبر مجلس خدام الاحمدیہ مرکزیہ کی طرف سے رسالہ ” خالد “ جاری ہوا۔۲۸ دسمبر : حضور نے جلسہ سالانہ پر تعلق باللہ “ کے موضوع پر خطاب فرمایا۔۱۹۵۳ء ۲۷ فروری: حضور نے ” الشرکۃ الاسلامیہ کے قیام کا اعلان کیا۔۲۸ فروری: حضور نے مسجد مبارک میں سورہ مریم سے درس قرآن کریم کا آغا ز فرمایا جو بعد میں تفسیر کبیر جلد چہارم کی شکل میں شائع ہوا۔یکم اپریل: فسادات پنجاب کی وجہ سے حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحب اور حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب کو گرفتار کر لیا گیا۔۱۲۔اپریل : حضور نے صدر انجمن احمد یہ کراچی کے قیام کا علان کیا۔۲۰۔اپریل: حضور نے اور ٹیل اینڈریلجنس چلشنگ کارپوریشن قائم فرمائی۔۴ امئی: سواحیلی ترجمہ قرآن کی اشاعت ہوئی۔پہلا مجلد نسخہ حضور کی خدمت میں بھیجا گیا۔