کامیابی کی راہیں (حصہ سوم) — Page 35
63 62 ہیں حدیثیں آنحضرت ﷺ کا ارشاد ہے کہ جو شخص میری امت کی اصلاح کے لئے چالیس حدیثیں یاد کرے۔اللہ تعالیٰ اسے قیامت کے دن فقیہہ ہونے کی حالت میں اٹھائے گا اور میں اس کی شفاعت کروں گا اور اس کے حق میں گواہی دوں گا۔دوسری اور تیسری کتاب میں ہیں حدیثیں بیان ہو چکی ہیں۔اب مزید ہیں احادیث یہاں درج کی جاتی ہیں:۔- 1 - اتَّقُوا النَّارَ وَلَوْبِشِقِّ تَمْرَةٍ جہنم کے عذاب سے بچو خواہ کھجور کا ٹکڑا دیکر 2 مَاقَلَّ وَكَفَى خَيْرٌ مِّمَّا تھوڑا مال جو ضرورت پوری کرنے والا ہو كَثُرَ وَالْهَى۔زیادہ بہتر ہے اس مال سے جو زیادہ ہومگر خدا سے غافل کر دے 3- الرَّاجِعُ فِي هِبَتِهِ اپنی دی ہوئی چیز واپس لینے والا اس شخص کی مانند ہے جو اپنی قے چاٹ لے۔كالرَّاجِع فِي قَيْئِه۔4 الْبَلاءُ مُؤَكَّلٌ بِالْمَنْطِق بغیر سوچے سمجھے بولنے کی وجہ سے تکلیف اٹھانی پڑتی ہے۔-۔- 5 لَا يُؤْمِنُ اَحَدُكُمْ حَتَّى تم میں سے کوئی مومن نہیں ہو سکتا جب تک أكُونَ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ وَالِدِهِ وَ میں ( محمد صلی اللہ علیہ وسلم) اُسے اسکے ماں باپ اولا د اور سب لوگوں سے زیادہ وَلَدِهِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ۔محبوب نہ ہوں۔6 مَنْ لَّمْ يَرْحَمُ صَغِيْرَ نَاوَلَمْ جو ہم میں سے چھوٹوں پر رحم نہ کرے اور - يَعْرِفْ حَقَّ كَبِيرِنَا فَلَيْسَ مِنَّا۔ہم میں سے بڑوں کا حق نہ پہچانے وہ ہم میں سے نہیں ہے۔www۔alislam۔org 7- كَلِمَتَان خَفِيفَتَان عَلَى دو کلمات ایسے ہیں جو زبان کے لئے اللَّسَانِ ثَقِيْلَتَانِ فِي الْمِيزَان بولنے آسان ہیں مگر تول میں بہت بھاری ہیں اور خدائے رحمان کو بہت پسند ہیں یعنی حَبِيبَتَانِ إِلَى الرَّحْمَنِ سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيم۔الأُمَّهَاتِ۔8- إِنَّ الْجَنَّةَ تَحْتَ أَقْدَامِ جنت ماؤں کے قدموں کے نیچے ہے۔9- الْغِيْبَةُ أَشَدُّ مِنَ الْقَتْلِ۔غیبت قتل سے زیادہ بری ہے۔10 - أَحَبُّ الْأَعْمَالِ إِلَى الله تعالیٰ کے نزدیک سب سے اچھا کام وہ اللَّهِ اَدْوَمُهَا وَإِنْ قَلَّ۔ہے جو ہمیشہ جاری رہے چاہے تھوڑا ہو۔11 - تَرْكُ الدُّعَاءِ مَعْصِيةٌ دعا چھوڑ بیٹھنا گناہ ہے۔12 - لَا الْمَهْدِيُّ إِلَّا عِيسَى عیسی کے سوا کوئی اور مہدی نہیں۔13 - كَيْفَ اَنْتُمْ إِذَا نَزَلَ ابْنُ تمہارا کیا حال ہو گا جب تم میں ابنِ مریم مَرْيَمَ فِيكُمْ وَإِمَامُكُمْ مِنْكُمْ نازل ہوں گے اور وہ تم میں سے ہی تمہارے امام ہو نگے۔14 - الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ آدمی اس کو ساتھی بناتا ہے جس کے ساتھ اسے محبت ہو۔15- مَا هَلَكَ امْرَءٌ عَرَفَ وہ آدمی ہرگز ذلیل وخوار نہیں ہوتا جس نے اپنی حقیقت پہچان لی۔قَدْرَهُ۔16 - السَّائِبُ مِنَ الذَّنب گناہ سے تو بہ کرنے والا اس شخص کی مانند ہوتا كَمَنْ لَّا ذَنْبَ لَهُ ہے جس نے گناہ کیا ہی نہ ہو۔