کامیابی کی راہیں (حصہ دوم)

by Other Authors

Page 44 of 47

کامیابی کی راہیں (حصہ دوم) — Page 44

82 81 سورۃ بقرہ کی ابتدائی سترہ آیات بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَانِ الرَّحِيمِ المه اللہ کے نام کے ساتھ جو بے حد کرم کرنے والا اور بار بار رحم کرنے والا ہے۔أَنَا اللهُ أَعْلَمُ : میں اللہ سب سے زیادہ جاننے والا ہوں۔ذلِكَ الْكِتَبُ لَا رَيْبَ فِيْهِ هُدًى لِلْمُتَّقِينَ 6 ( یہ ) وہ کتاب ہے۔اس میں کوئی شک نہیں۔ہدایت دینے والی ہے متقیوں کو۔الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ وَيُقِيمُونَ الصَّلوةَ وَمِمَّا رَزَقْنَهُمْ يُنْفِقُونَةٌ جو لوگ غیب پر ایمان لاتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں اور جو کچھ ہم انہیں رزق دیتے ہیں اس میں سے خرچ کرتے ہیں۔وَالَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ وَبِالْآخِرَةِ هُمْ يُوقِنُونَ اور وہ لوگ جو اس پر ایمان لاتے ہیں جو تیری طرف اُتارا گیا اور اس پر بھی جو تجھ سے پہلے اُتارا گیا اور وہ آخرت پر یقین رکھتے ہیں۔أُولئِكَ عَلَىٰ هُدًى مِّنْ رَّبِّهِمْ وَأُولئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ یہی وہ لوگ ہیں جو اپنے رب کی طرف سے ہدایت پر قائم ہیں اور یہی ہیں وہ جو فلاح پانے والے ہیں۔اِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا سَوَاءٌ عَلَيْهِمْ ءَ اَنْذَرْتَهُمْ أَمْ لَمْ تُنْذِرُهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ 6 یقیناً وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا (اس حال میں کہ) برا بر ہے ان پر خواہ تو انہیں ڈرائے یا نہ ڈرائے ، وہ ایمان نہیں لائیں گے۔www۔alislam۔org خَتَمَ اللهُ عَلى قُلُوبِهِمْ وَعَلى سَمْعِهِمْ وَعَلَى أَبْصَارِهِمْ غِشَاوَةٌ وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ هُ اللہ نے ان کے دلوں پر مہر لگا دی ہے اور ان کی شنوائی پر بھی۔اور ان کی آنکھوں پر پردہ ہے۔اور ان کیلئے بڑا عذاب ( مقدر ) ہے۔وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَقُولُ آمَنَّا بِاللَّهِ وَبِالْيَوْمِ الْآخِرِ وَمَا هُمْ بِمُؤْمِنِيْنَ اور لوگوں میں سے کچھ ایسے بھی ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم اللہ پر ایمان لے آئے اور یوم آخر پر بھی ، حالانکہ وہ ایمان لانے والے نہیں ہیں۔يُخْدِعُونَ اللَّهَ وَالَّذِينَ آمَنُوا وَمَا يَخْدَعُونَ إِلَّا اَنْفُسَهُمْ وَمَا يَشْعُرُونَ ) وہ اللہ کو اور ان لوگوں کو جو ایمان لائے دھوکہ دینے کی کوشش کرتے ہیں۔جب کہ وہ اپنے سوا کسی اور کو دھو کہ نہیں دیتے۔اور وہ شعور نہیں رکھتے۔فِي قُلُوبِهِمْ مَّرَضٌ فَزَادَهُمُ اللَّهُ مَرَضًا وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ بِمَا كَانُوا يَكْذِبُونَ 11 ان کے دلوں میں بیماری ہے۔پس اللہ نے ان کو بیماری میں بڑھا دیا۔اور ان کیلئے بہت درد ناک عذاب ( مقدر ) ہے بوجہ اس کے کہ وہ جھوٹ بولتے تھے۔وَإِذَا قِيْلَ لَهُمُ لَا تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ قَالُوا إِنَّمَا نَحْنُ مُصْلِحُونَ ١٥ اور جب انہیں کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ کرو تو وہ کہتے ہیں ہم تو محض اصلاح کرنے والے ہیں۔وَلَا إِنَّهُمْ هُمُ الْمُفْسِدُونَ وَلَكِن لَّا يَشْعُرُونَ ٣٥ خبر دار ! یقیناً وہی ہیں جو فساد کرنے والے ہیں لیکن وہ شعور نہیں رکھتے۔وَإِذَا قِيْلَ لَهُمُ امِنُوا كَمَا آمَنَ النَّاسُ قَالُوا أَنُؤْ مِنْ كَمَا آمَنَ السُّفَهَاءُ وَلَا إِنَّهُمْ هُمُ السُّفَهَاءُ وَلَكِن لَّا يَعْلَمُونَ ١٥