کامیابی کی راہیں (حصہ دوم) — Page 45
84 83 اور جب ان سے کہا جاتا ہے ایمان لے آؤ جیسا کہ لوگ ایمان لے آئے ہیں ، کہتے ہیں کیا ہم ایمان لے آئیں جیسے بے وقوف ایمان لائے ہیں۔خبردار! وہ خود ہی تو ہیں جو بے وقوف ہیں۔لیکن وہ علم نہیں رکھتے۔وَإِذَا لَقُوا الَّذِينَ آمَنُوا قَالُوا آمَنَّا وَإِذَا خَلَوْا إِلَى شَيْطِينِهِمْ قَالُوا إِنَّا مَعَكُمْ إِنَّمَا نَحْنُ مُسْتَهْزِءُ وَنَ ١٥٥ ۱۵ اور جب وہ ان لوگوں سے ملتے ہیں جو ایمان لائے تو کہتے ہیں ہم بھی ایمان لے آئے اور جب اپنے شیطانوں کی طرف الگ ہو جاتے ہیں تو کہتے ہیں یقیناً ہم تمہارے ساتھ ہیں۔ہم تو ( ان سے ) صرف تمسخر کر رہے تھے۔اللَّهُ يَسْتَهْزِئُ بِهِمْ وَيَمُدُّهُمْ فِي طُغْيَانِهِمْ يَعْمُهُونَ " اللہ (ضرور) اُن کے تمسخر کا جواب دے گا۔اور انہیں کچھ عرصہ مہلت دے گا کہ وہ اپنی سرکشیوں میں بھٹکتے رہیں۔أُولئِكَ الَّذِينَ اشْتَرَوُا الصَّللَةَ بِالْهُدى فَمَا رَبِحَتْ تِجَارَتُهُمْ وَمَا كَانُوا مُهْتَدِينَ ٧٥ یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت کے بدلے گمراہی خرید لی۔پس ان کی تجارت نفع بخش نہ ہوئی اور وہ ہدایت پانے والے نہ ہو سکے۔فنا مشکل الفاظ کے معانی موت قضاء اللہ تعالی کا فیصلہ فانی فنا ہونے والی پاس نا اُمیدی الم تکلیف بلاء مصیبت بارگاہ ایزدی بارگاہ الہی اللہ کا در بار مشکل کشا مشکلیں دور کرنے والا حاجت روا ضرورتیں پوری کرنے والا رُوئی خدا کے علاوہ دوسرے کا خیال خیر الورای خوب تر زیادہ اچھا مخلوق میں سب سے بہتر بدر الدجی چودہویں کا روشن چاند تاج مرسلیں طيب نبیوں کے سر کا تاج پاک امین امانت دار مه لقا چاند چهره دلیر ازل وہ محبت جو ہمیشہ سے ہے عالم کون کائنات بنوں مخفی خیر خواہی غنا برابری کرنے والا ین کی جمع مراد جنگل پوشیدہ۔چھپی ہوئی بھلائی چاہنا اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی کا محتاج نہ ہونا www۔alislam۔org