کامیابی کی راہیں (حصہ دوم)

by Other Authors

Page 35 of 47

کامیابی کی راہیں (حصہ دوم) — Page 35

64 63 ١٩٠٩ء ۲۱ جنوری کو حضرت خلیفۃ المسیح الاول نے بتائی، مساکین اور طلبہ کی امداد کی تحریک کی۔یکم مارچ: مدرسہ احمدیہ کی مستقل درسگاہ کی حیثیت سے بنیادرکھی گئی۔۲۵ اپریل کو حضرت خلیفتہ المسیح الاوّل کی صدارت میں صدر انجمن احمدیہ نے پنجاب میں اردو کو تعلیمی زبان بنانے کی قرار داد پاس کی۔اکتوبر میں خلافتِ اُولیٰ کے عہد کا نیا اخبار ” نور“ جاری ہوا۔اسی سال حضرت خلیفہ المسیح الاول نے بورڈنگ مدرسہ تعلیم الاسلام کی تعمیر کیلئے تمیں ہزار روپے کی اپیل کی۔١٩١٠ء ۲۱ جنوری: قادیان میں نماز جمعہ میں احمدی مستورات نے پہلی بار شرکت کی۔۵ مارچ: حضرت خلیفتہ المسیح الاوّل نے دارالعلوم میں بیت نور کا سنگ بنیا درکھ کر محلہ کی آبادی کا آغاز کیا۔11 مارچ: بیت الاقصیٰ قادیان کی توسیع کیلئے اجتماعی وقار عمل میں حضرت خلیفہ المسیح الاول نے شرکت فرمائی۔۲۵ مارچ: خطبہ جمعہ میں پہلی بار آواز آگے پہنچانے کیلئے آدمی مقرر کئے گئے۔۲۴ جولائی: منصب خلافت سنبھالنے کے بعد حضرت خلیفہ امسیح الاوّل نے پہلا سفر ملتان کی طرف اختیار فرمایا جو ایک طبی شہادت کے سلسلہ میں تھا۔آپ نے حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب کو امیر مقامی قادیان مقر ر فر مایا۔۱۸ نومبر : حضرت خلیفتر مسیح الاوّل گھوڑے سے گر گئے اور سخت چوٹیں آئیں۔۲ دسمبر : حضرت خلیفہ امسیح الاول نے اپنی جگہ حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد www۔alislam۔org صاحب کو صدرانجمن احمدیہ کا امیر مجلس مقرر فرمایا۔اسی سال حضرت خلیفتہ المسیح الاوّل نے حضرت مولانا غلام رسول صاحب را جیکی کو جماعت لاہور کا مربی مقر رفرمایا۔۱۹۱۱ء جنوری: قادیان میں دار الضعفاء کا قیام ہوا اور حضرت میر ناصر نواب صاحب ننتظم بنے۔فروری: حضرت مرزا بشیر الدین محموداحمد صاحب نے انجمن انصار اللہ قائم کی۔حضرت خلیفہ اسیح الاوّل نے فرمایا میں بھی انصاراللہ میں شامل ہوں۔19 اپر میل کو انجمن انصار اللہ ک افتتاحی اجلاس ہوا۔جولائی: حضرت خلیفہ امسیح الاوّل نے سرکاری ملازم مسلمانوں کے نماز جمعہ کی ادا ئیگی کیلئے حکومت سے اجازت کی خاطر میموریل کی تحریک فرمائی جو مارچ ۱۹۱۳ ء میں حکومت نے منظور کر لیا۔۱۹۱۲ء فروری: حضرت خلیفہ اسی الاول کی تحریک پر انجمن مبلغین کا قیام ہو۔فروری تا جون : حضرت خلیفہ امسیح الاول نے اپنے حالات وسوانح لکھوائے جو آخر سال میں ” مرقاۃ الیقین“ کے نام سے شائع ہوئے۔جولائی: خطبات نور کی اشاعت ہوئی۔دوسرا حصہ نومبر میں شائع ہوا۔١٩١٣ء مارچ: حضرت خلیفہ امسح الاول نے درس بخاری شریف شروع فرمایا۔۱۹ جون : الفضل اخبار قادیان سے جاری ہوا۔اس کے بانی وایڈیٹر حضرت مرزا :