کامیابی کی راہیں (حصہ دوم)

by Other Authors

Page 36 of 47

کامیابی کی راہیں (حصہ دوم) — Page 36

66 65 بشیر الدین محمود احمد صاحب تھے۔جون : حضرت چوہدری فتح محمد صاحب سیال کو بطور مربی انگلستان بھجوایا گیا۔۲۶ جولائی: عربی کی اعلیٰ تعلیم کی خاطر حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب کو مصر اور شام کیلئے روانہ کیا گیا۔۱۹۱۴ء جنوری: حضرت خلیفہ المسیح الاوّل کی اجازت سے حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب نے اشاعت اسلام کی ملک گیر سکیم تیار کی اور دعوت الی الخیر فنڈ قائم کیا۔وسط جنوری میں حضرت خلیفہ اسی الاول کی مرض الموت کا آغاز ہوا۔۸ فروری کو حضرت خلیفہ المسیح الاول نے فرمایا کہ خدا تعالیٰ نے اس بیماری میں مجھ سے وعدہ کیا ہے کہ پانچ لاکھ عیسائی افریقہ میں احمدی ہوں گے۔۲۷ فروری: بھلی آب و ہوا کی خاطر حضرت خلیفتہ امسح الاول حضرت نواب محمد علی خاں صاحب کی کوٹھی دار السلام میں منتقل ہو گئے۔۱۳ مارچ: حضرت خلیفہ اسیح الاوّل نے اپنی اولا د کو دین پر قائم رہنے کی وصیت فرمائی اور اسی دن دو پہر کو دو بجگر میں منٹ پر حالتِ نماز میں اپنے رفیق اعلیٰ سے جا ملے۔۱۴ مارچ: مسجد نور میں احباب جماعت نے حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب کو خلیفہ اسیح الثانی منتخب کیا۔انہوں نے حضرت خلیفہ اسیح الاوّل کا جنازہ پڑھایا اور سوا چھ بجے شام حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے پہلو میں بہشتی مقبرہ میں دفن کیا گیا۔www۔alislam۔org دس حدیثیں (چہل احادیث سے حدیث نمبر 21 تا30) 21 - إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ اعمال کا دار ومدار نیتوں پر ہے 22 - المُسْلِمُ مَرَاةُ الْمُسْلِم ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا آئینہ ہے 23 - الدَّالُ عَلَى الْخَيْرِ كَفَاعِلِهِ نیکی بتانے والا نیکی کرنے والی کی طرح ہوتا ہے 24 ـ عِدَةُ الْمُؤْمِنِ كَاخُذِ الْكَتِ مومن کا وعدہ ایسا پختہ ہوتا ہے جیسے کوئی چیز ہاتھ میں نقد دے دی جائے۔25 - لَا يَحِلُّ لِمُؤْمِنِ اَنْ يَّهْجُرَ أَخَاهُ کسی مومن کیلئے یہ جائز نہیں ہے کہ وہ اپنے بھائی سے تین دن سے زیادہ قطع تعلق کرے۔فَوْقَ ثَلثَةِ أَيَّامُ 26 - لَا يَشْكُرُ اللَّهَ مَن جو لوگوں کا شکر یہ ادا نہیں کرتا وہ اللہ تعالیٰ لَّا يَشْكُرُ النَّاسَ۔کا شکر یہ ادا نہیں کرتا 27 - سَيِّدُ الْقَوْمِ خَادِمُهُمُ قوم کا سردار قوم کا خادم ہوتا ہے 28- لَيْسَ الْخَبَرُ كَالْمُعَايَنَةِ سنی سنائی بات خود دیکھنے کی طرح نہیں ہوتی 29 - خَيْرُ الْأُمُورِ أَوْسَطُهَا کاموں میں سے با برکت وہ کام ہوتا ہے جس میں میانہ روی ہو 30 - اَلْمَجَالِسُ بِالَا مَانَةِ مجالس امانت کے ساتھ قائم رہتی ہیں۔ہم تو رکھتے ہیں مسلمانوں کا دیں ہیں خدامِ ختم المرسلین ول