کامیابی کی راہیں (حصہ دوم) — Page 16
26 26 25 سُوْرَةُ اللَّهَـ اللَّهَبِ بسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اللہ کے نام کے ساتھ جو بے حد کرم کرنے والا اور بار بار رحم کرنے والا ہے تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ وَّتَبَّهُ ابولہب کے دونوں ہاتھ ہلاک ہوئے اور وہ بھی ہلاک ہو گیا۔مَا أَغْنَى عَنْهُ مَالُهُ وَمَا كَسَبَةٌ اُس کے کچھ کام نہ آیا اُس کا مال اور جو کچھ اُس نے کمایا۔سَيَصْلَى نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ وہ ضرور ایک بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہوگا۔وَامْرَأَتُهُ حَمَّالَةَ الْحَطَبِ 8 اور اُس کی عورت بھی ، اس حال میں کہ وہ بہت ایندھن اٹھائے ہوئے ہوگی۔فِي جِيْدِهَا حَبْلٌ مِنْ مَسَدِلٌ اس کی گردن میں کھجور کی چھال کا مضبوطی سے بنا ہوا رسہ ہو گا۔www۔alislam۔org مشکلات سے نجات کیلئے اک نہ اک دن پیش ہو گا تو فنا تو فنا کے سامنے چل نہیں سکتی کسی کی کچھ قضا کے سامنے چھوڑنی ہو گی تجھے دنیائے فانی ایک دن ہر کوئی مجبور ہے حکم خدا کے سامنے مستقل رہنا ہے لازم اے بشر تجھ کو سدا رنج و غم یاس و یاس و آلم و بلا کے سامنے تو نہ یوں مایوس ہو بارگاہِ ایزدی سے مشکلیں کیا چیز ہیں مشکل کشا کے سامنے حاجتیں پوری کریں گے کیا تیری عاجز بشر کر بیاں سب حاجتیں حاجت روا کے سامنے چاہئے تجھ کو مٹانا قلب سے نقش دُوئی سر جھکا بس مالک ارض چاہئے نفرت بدی سے اور نیکی ایک دن جانا ہے تجھ کو بھی خدا کے سامنے راستی کے سامنے کب جھوٹ پھلتا ہے بھلا قدر کیا پتھر کی لعل بے بہا کے سامنے ✰✰✰ وہ پیشوا ہمارا جس نام اس کا ہے سما کے سامنے سے پیار ہے نورا سارا محمد دلبر میرا یہی ہے سب پاک ہیں پیمبر اک دوسرے سے بہتر لیک از خدائے برتر خیر الوریٰ یہی ہے