کامیابی کی راہیں (حصہ دوم) — Page 15
24 23 سُوْرَةُ الْكَوْثَرِ بسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اللہ کے نام کے ساتھ جو بے حد کرم کرنے والا اور بار بار رحم کرنے والا ہے إِنَّا أَعْطَيْنكَ الْكَوْثَرَهُ یقیناً ہم نے تجھے کوثر عطا کی ہے۔فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرُةٌ پس اپنے رب کیلئے نماز پڑھ اور قربانی دے۔إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَرُهُ یقینا تیرا دشمن ہی ہے جو بتر رہے گا۔سوْرَةُ الْكَافِرُونَ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اللہ کے نام کے ساتھ جو بے حد کرم کرنے والا اور بار بار رحم کرنے والا ہے قُلْ يَأَيُّهَا الْكَفِرُونَ کہہ دے کہ اے کا فرو! لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَةٌ میں اس کی عبادت نہیں کروں گا جس کی تم عبادت کرتے ہو۔وَلَا أَنْتُمْ عَبدُونَ مَا أَعْبُدُهُ اور نہ تم اس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں۔وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدَ تُم 8 اور میں کبھی اُس کی عبادت کرنے والا نہیں بنوں گا جس کی تم نے عبادت کی ہے www۔alislam۔org وَلَا أَنتُمْ عِيدُونَ مَا أَعْبُدُ ) اور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے بنو گے جس کی میں عبادت کرتا ہوں۔لَكُمْ دِيْنُكُمْ وَلِيَ دِينِ 6 تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین۔سُوْرَةُ النَّصْرِ بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم اللہ کے نام کے ساتھ جو بے حد کرم کرنے والا اور بار بار رحم کرنے والا۔إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُةٌ جب اللہ کی مدد اور فتح آئے گی۔وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ اَفَوَاجًاةٌ ہے اور تو لوگوں کو دیکھے گا کہ وہ اللہ کے دین میں فوج در فوج داخل ہو رہے ہیں۔ط فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرُهُ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًان پس اپنے رب کی حمد کے ساتھ (اس کی تسبیح کر اور اُس سے مغفرت مانگ۔یقیناً وہ بہت تو بہ قبول کرنے والا ہے۔