کامیابی کی راہیں (حصہ دوم) — Page 11
15 16 ۶۔اپریل: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشگوئی کے مطابق ۲۸۔رمضان ۱۳۱۱ھ کو حضرت امام مہدی علیہ السلام کی تصدیق کیلئے سورج گرہن کا نشان ظاہر ہوا۔اس سال پادریوں اور دوسرے مخالفین کی طرف سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے خلاف متحدہ محاذ قائم کر کے حضور علیہ السلام پر بغاوت کا الزام لگایا گیا۔لندن میں پادریوں کی عالمی کانفرنس میں تحریک احمدیت کے بارہ میں تشویش کا ذکر مخالفین کو دعوت مباہلہ دی۔۲۶ تا ۲۹ دسمبر : جلسہ اعظم مذاہب لاہور میں منعقد ہوا۔جس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا مضمون ۲۸۔۲۹ دسمبر پڑھا گیا۔جلسہ سے قبل خدا تعالیٰ سے خبر پا کر آپ نے بذریعہ اشتہار اعلان کیا تھا کہ میرا مضمون بالا رہے گا۔یہ اعلان بڑی شان سے پورا ہوا۔اظہار کیا گیا۔۱۸۹۷ء ۱۸۹۵ء قادیان میں ضیاء الاسلام پر لیس اور کتب خانہ قائم کیا گیا اور قادیان سے پہلی کتاب ”ضیاء الحق حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تصنیف چھپی۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اپنی تصنیف من الرحمان میں بتایا کہ عربی ام الالسنہ ( تمام زبانوں کی ماں ) ہے۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے حضرت مسیح ناصری علیہ السلام کے سفر کشمیر اور ان کی قبر واقع سری نگر کا انکشاف فرمایا۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے باوا نانک کے مسلمان ہونے کے تائیدی دلائل کا انکشاف کیا۔جس کا تفصیلی ذکر اپنی کتاب ”ست بچن میں فرمایا۔۳۰ ستمبر : حضرت مسیح موعود علیہ السلام مقدس چولہ دیکھنے کیلئے ڈیرہ نانک تشریف لے گئے۔١٨٩٦ء یکم جنوری حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ایک اشتہار کے ذریعہ حکومت کو جمعہ کی تعطیل کی تحریک فرمائی۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے خدا کے حکم سے تمام قابل www۔alislam۔org ۱۴ جنوری: حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے بذریعہ اشتہا ر عیسائیوں کو چالیس دن کے روحانی مقابلہ کا چیلنج دیا۔۲۲ جنوری: حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اپنی کتاب ”انجام آتھم“ شائع فرمائی جس میں آپ نے ۳۱۳ متبعین کے نام درج فرمائے۔مارچ: حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی پیشگوئی کے مطابق مشہور معاند اور آریہ سماج ہند ولیڈر پنڈت لیکھرام ہلاک ہوا۔۲۷ مئی: حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اپنی کتاب ”تحفہ قیصریہ“ کی اشاعت کے ذریعہ ملکہ وکٹوریہ کو پیغام حق پہنچایا۔۲۳۔اگست: کپتان ڈگلس نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو مشہور پادری مارٹن کلارک کی طرف سے اقدام قتل کے مقدمہ سے باعزت بری کیا۔اکتوبر : جماعت احمدیہ کے سب سے پہلے اخبار ”الحکم“ کا اجراء جو پہلے امرتسر سے اور پھر قادیان سے شائع ہونے لگا۔۱۸۹۸ء ۳ جنوری: قادیان میں مدرسہ تعلیم الاسلام کا افتتاح ہوا پہلے ہیڈ ماسٹر حضرت شیخ