کامیابی کی راہیں (حصہ دوم) — Page 12
18 17 یعقوب علی صاحب تراب تھے۔طلبہ کی کل تعداد 41 تھی۔- ۲ فروری: حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے بذریعہ اشتہار پنجاب میں طاعون پھیلنے کی پیشگوئی فرمائی۔اکتوبر: امن عامہ کے قیام کیلئے وائسرائے ہند کے نام حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے میموریل بھیجا۔۱۸۹۹ء ۳ مارچ: حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب رضی اللہ عنہ کی قائم کردہ انجمن ہمدردانِ اسلام کا پہلا اجلاس ہوا۔اگست: حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے زمانہ ماموریت کا پہلا پورے قد کا فوٹو لیا گیا۔١٩٠٠ء ۲ فروری: حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تحریک پر عید الفطر کے موقع پر ایک ہزار احمدیوں کا اجتماع ہوا۔اس تقریب کو جلسہ دعا بھی کہا جاتا ہے۔فروری: مدرسہ تعلیم الاسلام کو ہائی سکول بنا دیا گیا۔۱۱۔اپریل: حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے عید الاضحیٰ کے موقع پر عربی میں خطبہ دیا جو کہ خطبہ الہامیہ کے نام سے شائع ہوا۔۲۸ مئی: حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے منارة السبیع کے لئے چندہ کی تحریک کا اشتہار شائع کیا۔اکتوبر : حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی شدید مصروفیات کی وجہ سے قادیان میں ظہر و عصر کی نمازیں جمع ہوتی رہیں اور تُجمَعُ لَهُ الصَّلوة کا نشان پورا ہوا۔یہ سلسلہ www۔alislam۔org فروری ۱۹۰۱ ء تک جاری رہا۔۴ نومبر : حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے بذریعہ اشتہار جماعت کا نام مسلمان فرقہ احمد یہ رکھا۔دسمبر : حضرت صاحبزادہ عبداللطیف صاحب آف کابل کی بذریعہ خط بیعت جو مولوی عبد الرحمان صاحب لے کر آئے۔اسی سال حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب نے مجلس تشخید الا زبان کی بنیا د رکھی۔819+1 ۱۵ جنوری: حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ریویو آف ریلیچنز“ رسالہ کے اجراء کا اعلان فرمایا۔۱۷ مارچ: حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے بذریعہ اشتہار پھر طاعون سے ہوشیار کیا۔وسط سال میں کابل میں حضرت مولوی عبدالرحمن صاحب راہ حق میں قربان ہو گئے۔یہ جماعت احمدیہ کے پہلے شہید ہیں۔۹ ستمبر : حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے بذریعہ اشتہا ر اپنی کتب کے امتحان لینے کی تحریک کی۔١٩٠٢ء جنوری: ریویو آف ریلیجنز کا اردو اور انگریزی میں اجراء ہوا۔۵ مارچ: بذریعہ اشتہار حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ماہوار جماعتی چندوں کیلئے مستقل نظام کی بنیا در رکھنے کا اعلان فرمایا۔۲۳۔اگست: حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے مخالف پگٹ (لندن) کی ہلاکت کی پیشگوئی فرمائی۔