کامیابی کی راہیں (حصہ اوّل) — Page 9
7 6 يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ جزا سزا کے دن کا صرف تیری ہی ہم عبادت کرتے ہیں مالک ہے۔ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں وَايَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا اور صرف تجھ سے ہی ہم مدد مانگتے ہیں ہمیں ہدایت دے اور صرف تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں۔الله الصَّمَدُ لَمْ يَلِدُ وَلَمْ يُولَدُ اللہ بے نیاز ہے نہ اس نے کسی کو جنا اور نہ وہ جنا گیا اللہ بے نیاز ہے۔نہ اُس نے کسی کو جنا اور نہ اسے کسی نے جنا وَلَمْ يَكُنُ لَّهُ اور نہ ہوا اس کا كُفُوا احَدٌ ہم پلہ کوئی ایک رَبِّي الْعَظِيمِ اور اُس کا کوئی ہم پلہ نہیں الصِّرَاط راسته الْمُسْتَقِيمَ سیدھا صِرَاطَ تسبيح سُبْحَانَ راسته پاک ہے میرارب بڑی عظمت والا ہمیں سیدھا راستہ دکھا ان لوگوں کا رستہ پاک ہے میرا رب بڑی عظمت والا الَّذِينَ انْعَمْتَ عَلَيْهِمْ تَسْمِيع سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ ان لوگوں کا تو نے انعام کیا جن پر تو نے انعام کیا جن پر غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ اس کے ساتھ یہ الفاظ بھی پڑھیں۔اور نہ گمراہوں کا نہ کہ جن پر غضب نازل ہوا نہ کہ اُن لوگوں کا ( رستہ) جن پر تیرا غضب نازل ہوا اور نہ گمراہوں کا۔سورة اخلاص بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اللہ کے نام کیساتھ بے انتہا رحم کرنے والا بار بار رحم کرنے والا اللہ کے نام کے ساتھ (شروع کرتا ہوں) جو بے حد کرم کرنے والا اور بار بار رحم کرنے والا ہے هُوَ قُلْ اللهُ أَحَدٌ تو کہہ دے اللہ ایک ہے تو کہہ دے کہ اللہ ایک ہے وہ www۔alislam۔org سن لی اللہ نے اس کی جس نے اس کی تعریف کی اللہ نے اس کی سُن لی جس نے اس کی تعریف کی تَحْمِيدُ رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ اے ہمارے رب تیرے لئے ہی تعریف ہے اے ہمارے رب سب تعریف تیرے لئے ہی ہے حَمُدًا كَثِيرًا طيبا تعریف مُّبَارَكاً فِيهِ بہت زیادہ پاکیزہ برکت ہو جس میں بہت زیادہ تعریف جو پاکیزہ ہو اور جس میں برکت ہو اس کے بعد اللہ اکبر کہہ کر سجدہ میں جائیں۔سجدہ میں جاتے وقت پہلے گھٹنے اور پھر دونوں ہاتھ زمین پر رکھیں اور سات اعضاء پر سجدہ کریں۔یعنی پیشانی مع ناک دونوں