کامیابی کی راہیں (حصہ اوّل) — Page 10
9 8 ہاتھوں، گھٹنوں اور پاؤں کے پنجوں پر۔انگلیوں کو قبلہ رخ رکھیں۔ہاتھوں کی انگلیاں اکٹھی زمین پر کانوں کے برابر قبلہ رخ ہوں۔کہنیاں زمین سے اونچی ہوں۔باز وبغلوں سے اور پیٹ رانوں سے جدار ھیں اور سجدہ کی یہ تیج تین یا اس سے زیادہ طاق بار پڑھیں۔تَسبِيح قَعُدَه سُبْحَانَ رَبِّي الأعلى پاک ہے میرا رب بڑی شان والا پاک ہے میرا رب بڑی شان والا جب اطمینان سے سجدہ کر لیں تو اللہ اکبر کہہ کر قعدہ میں بیٹھیں۔وہ اس طرح کہ بایاں پاؤں بچھالیں اور دایاں اس طرح کھڑا رکھیں کہ قعدہ انگوٹھے اور انگلیوں کا رخ قبلہ کی طرف ہو۔بائیں پاؤں پر بیٹھیں مگر معذور کو اجازت ہے کہ جس طرح اس کو آسانی ہو بیٹھے۔ہاتھ گھٹنوں پر اور نظریں سجدہ گاہ پر ہوں اور یہ دعا پڑھیں۔دونوں سجدوں کے درمیان کی دعا رَبِّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي وَاهْدِنِي اے اللہ مجھے بخش دے اور مجھ پر رحم فرما اور مجھے ہدایت دے اے اللہ مجھے بخش دے اور مجھ پر رحم فرما اور مجھے ہدایت دے وَعَافِنِي وَاجُبُرْنِي وَارْزُقْنِي وَارْفَعُنِي اور مجھے عافیت عطا فرما اور میری اصلاح فرمادے اور مجھے رزق دے اور میرے درجات بلند کر اور مجھے رزق دے اور میرے درجات بلند کر اس کے بعد اللہ اکبر کہ کر دوسرا سجدہ کریں اور اس میں تسبیح پڑھیں۔پھر اللہ اكبر کہہ کر کھڑے ہو جائیں اور دوسری رکعت میں سورۃ فاتحہ اور قرآن شریف کا کچھ حصہ یا کوئی سورۃ پڑھیں۔پھر رکوع اور سجود سے فارغ ہو کر قعدہ میں بیٹھیں اور یہ تشہد پڑھیں۔www۔alislam۔org (جب اَشْهَدُ أَنْ لَّا إِلَهَ إِلَّا الله کہیں تو دائیں ہاتھ کی شہادت کی انگلی اٹھائیں اور رسولہ کے بعد نیچے کر دیں۔) لِلهِ التَّحِيَّاتُ وَالصَّلَواتُ والطَّيِّبَاتُ ہر قسم کے تھے اللہ کیلئے ہیں اور سب عبادتیں بھی اور سب پاکیزہ چیزیں بھی تمام زبانی بدنی اور مالی عبادتیں اللہ کیلئے ہیں السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللهِ سلامتی ہو تجھ پر اے نبی اور اللہ کی رحمت اے نبی تجھ پر سلامتی ہو اور اللہ کی رحمت السَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللَّهِ الصَّلِحِينَ وَبَرَكَاتُهُ اور اس کی برکتیں سلامتی ہو ہم پر اور اللہ کے بندوں پر نیک (بندے) اور اس کی برکتیں ہوں۔ہم پر بھی سلامتی ہو اور اللہ کے نیک بندوں پر بھی أَنْ لَا إِله إلا الله اشْهَدُ وَاشْهَدُ میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں کوئی معبود سوائے اللہ کے اور میں گواہی دیتا ہوں میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔اور میں گواہی دیتا ہوں ان مُحَمَّدًا (کہ) یقیناً عبدة وَرَسُولُهُ محمد اُس کے بندے اور اُس کے رسول کہ یقینا محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے اور اُس کے رسول ہیں تشہد کے بعد اگر دورکعتوں والی نماز ہو تو درود شریف اور مسنون دعائیں پڑھ کر پہلے دائیں اور پھر بائیں طرف منہ کر کے کہیں۔اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ