کامیابی کی راہیں (حصہ اوّل) — Page 39
67 66 عربی قصیده 6 وَأَرَى الْقُلُوبَ لَدَى الْحَنَاجِرِ كُرُبَةٌ وَأَرَى العُرُوبَ تُسِيلُهَا الْعَيْنَانِ اور میں دیکھتا ہوں کہ دل بیقراری سے گلے تک آگئے ہیں۔اور میں دیکھتا ہوں کہ آنکھیں آنسو بہا رہی ہیں۔7- يَـــامَـنْ غَدَا فِي نُورِهِ وَ ضَيَائِهِ كَالنَّرَيْنِ وَنَوْرَ المَلَوَانِ اور وہ ہستی جو اپنے نور اور روشنی میں مہر و ماہ کی طرح ہو گئی ہے اور رات اور دن منور ہو گئے ہیں۔8- يَـــــابَــدْرَنَـــــا يَا آيَةَ الرَّحُم أَهْدَى الْهُدَاءِ وَاشْجَعَ الشُّجَعَـانِ اے ہمارے کامل چاند ! اور اے رحمان کے نشان ! سب راہنماؤں کے راہنما اور سب بہادروں کے بہادر -9 و إني أرى فِي وَجْهِكَ الْمُتَهَلِلِ هاناً يفوق شَمَائِلَ الْإِنْسَانِ بے شک میں تیرے درخشاں چہرے میں دیکھ رہا ہوں ایک ایسی شان جو انسانی خصائل پر فوقیت رکھتی ہے۔10- وَقَدِقْتَفَاكَ أُولُو النهى وَبِصِدْقِهِمُ وَدَعُوا تَدَ كُرَ مَعْهَدِ الْأَوْطَانِ دانشمندوں نے تیری پیروی کی ہے اور اپنے صدق کی وجہ سے انہوں نے وطنوں کی یاد بھلا دی ہے۔www۔alislam۔org 11- قد الرُوْكَ وَفَارَ قُوْا أَحْبَابَهُمُ وَتَبَـــــاعَـدُ وَامِنْ حَلْقَةِ الْإِخْوَانِ بے شک انہوں نے تجھے مقدم کر لیا اور اپنے دوستوں کو چھوڑ دیا اور اپنے بھائیوں کے دائرہ سے دور ہو گئے۔12- قَدْ وَدَّعُوا أَهْوَاءَهُمْ وَنُفُوْسَهُمُ وَتَبَرَّءُ وَامِنُ كُلَّ نَشَبٍ فَـانِ انہوں نے اپنی خواہشوں اور نفسوں کو یکسر چھوڑ دیا اور ہر فانی مال و منال سے بیزار ہو گئے۔13 - ظَهَرَتْ عَلَيْهِمْ بَيِّنَاتُ رَسُوْلِهِمْ فَتَمَزَّق الاهُوَاءُ كَالًا وَثَــان ان پر اپنے رسول کے روشن دلائل ظاہر ہوئے تو ان کی نفسانی خواہشیں بتوں کی طرح ٹکڑے ٹکڑے ہو گئیں۔14- فِي وَقْتِ تَرْوِيقِ اللَّيَالِى نُورُوا وَاللَّهُ نَجَّاهُمْ مِّنَ الطَّوَ فَان وہ راتوں کی تاریکی کے وقت منور ہو گئے اور اللہ تعالیٰ نے انہیں طوفان سے نجات دے دی۔15- قَدْهَاضَهُمْ ظُلَمُ الْأَنَاسِ وَ ضَيْمُهُمْ فَتَقَبَّتُوْا بِعِنَايَةِ المَنَّـانِ بے شک لوگوں کے ظلم وستم نے انہیں چور چور کر دیا پھر بھی خدائے محسن کی عنایت سے وہ ثابت قدم رہے۔الغروب: آنسو۔تُسِيلُ : بہاتی ہے۔النيران : دو چمکنے والے (سورج۔چاند ) : الملوان: دن اور رات - المتهلل : روشن - اقتفاک تیری پیروی کی۔اولو النهى: عقل مند اثروک: تجھے ترجیح دی مقدم کیا۔وَدَّعوا : چھوڑ دیا۔نشب مال و دولت - تمزق : ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا۔الأوثان بُت - هَاضَهم انہیں پھر چور کر دیا۔تروِيقِ : تاریکی، اندھیرا۔ضَيْمُهُمْ : ظلم :