کامیابی کی راہیں (حصہ اوّل)

by Other Authors

Page 38 of 41

کامیابی کی راہیں (حصہ اوّل) — Page 38

64 ه اسلام با برکت اور خدا نما مذ ہب ہے۔ہے۔یہ اسلام ہی کا خاصہ ہے کہ وہ ڈھونڈنے والوں کو زندہ نشانوں سے اطمینان بخشا اسلام چیز کیا ہے خدا کیلئے فنا ترک رضائے خویش ہے مرضی خدا 65 صفات الہی یا اسمائے حسنیٰ الْقُدُّوسُ پاک ذات السَّلَامُ سلامتی والا الْمُؤْمِنُ امن دینے والا الْمُهَيْمِنُ پناہ دینے والا در مشین اردو) الْعَزِيزُ غالب الْجَبَّارُ زبردست الْمُتَكَبِّرُ بڑائی والا البَارِی پیدا کرنے والا الْمُصَوِّرُ صورت بنانے والا الْخَالِقُ بنانے والا www۔alislam۔org الْغَفَّارُ بخشنے والا الْقَهَّارُ دباؤ والا الْوَهَّابُ بہت دینے والا الرَّزَّاقُ روزی دینے والا الفَتاحُ کھولنے والا الْعَلِيمُ جاننے والا الْقَابِضُ تنگ کرنے والا الْبَاسِطُ کشادہ کرنے والا الْخَافِضُ پست کرنے والا الرَّافِعُ بلند کرنے والا