کامیابی کی راہیں (حصہ اوّل) — Page 28
45 44 وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ لا اور ہر حاسد کی شرارت سے ( بھی ) جب وہ حسد پر تل جاتا ہے۔سُوْرَةُ النَّاسِ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اللہ کے نام کے ساتھ جو بہت رحم کرنے والا بار بار رحم کرنے والا ہے قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ 6 ہم ہر زمانہ کے مسلمان سے کہتے ہیں کہ ) تو ( دوسرے لوگوں سے ) کہتا چلا جا کہ میں تمام انسانوں کے رب سے (اس کی ) پناہ طلب کرتا ہوں مَلِكِ النَّاسِ ( وہ ربّ ) جو تمام انسانوں کا بادشاہ (بھی) ہے الهِ النَّاسِ 6 اور تمام انسانوں کا معبود (بھی) ہے مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ 8 میں اس کی پناہ طلب کرتا ہوں ) ہر وسوسہ ڈالنے والے کی شرات سے جو ( ہر قسم کے وسوسے ڈال کر ) پیچھے ہٹ جاتا ہے۔الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ ل (اور ) جو انسانوں کے دلوں میں شبہات پیدا کر دیتا ہے۔مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ 6 خواہ وہ فتنہ پرداز مخفی رہنے والی ہستیوں میں سے ہو خواہ عام انسانوں میں سے ہو۔www۔alislam۔org سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نام: والد کا نام حضرت عبداللہ والدہ کا نام حضرت آمنہ دادا کا نام عبد المطلب پیدائش ۱۲ ربیع الاول سنہ عام الفیل بمطابق ۲۰ اپریل ۵۷۱ء قبیلہ: بنو ہاشم رضاعت حضرت حلیمہ سعدیہ نے کی کچھ دن ابولہب کی آزاد کردہ لونڈی حضرت ثویبہ کے پاس پرورش پائی۔تقریبا ۴ یا ۵ سال حضرت حلیمہ سعدیہ کے پاس پرورش پائی۔برس کی عمر میں حضرت آمنہ کے ساتھ میٹر ب کا سفر کیا۔حضرت آمنہ نے واپسی پر ابواء کے مقام پر وفات پائی سفر میں ساتھ ان کی لونڈی اُم ایمن تھی۔ام ایمن حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو ساتھ لے کر مکہ آئیں اور حضرت عبدالمطلب کے سپرد کیا۔آٹھ سال عمر ہوئی تو حضرت عبدالمطلب کا انتقال ہوا۔ان کی عمر ۲ ۸ سال تھی۔ال حضرت عبدالمطلب نے اپنی وفات سے قبل آپ کو اپنے بیٹے اور آپ کے چچا حضرت ابو طالب کے سپر د کیا۔حضرت ابو طالب جب تک زندہ رہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ہر قسم کا ساتھ دیتے رہے۔حضرت ابو طالب تجارت پیشہ تھے۔جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر ۱۲ برس تھی