کامیابی کی راہیں (حصہ اوّل)

by Other Authors

Page 11 of 41

کامیابی کی راہیں (حصہ اوّل) — Page 11

10 11 سلامتی ہو تم پر اور رحمتیں ہوں اللہ کی۔اگر تین یا چار رکعتوں والی نماز ہو تو تَشَهدُ کے بعد الله اکبر کہہ کر کھڑے ہو جائیں۔فرض نماز کی صورت میں تیسری اور چوتھی رکعت میں صرف سُورۃ فاتحہ پڑھیں۔نوافل یا سنگھوں کی صورت میں ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد قرآن کریم کا کچھ حصہ یا کوئی سورۃ پڑھیں۔نماز کی آخری رکعت میں تشہد کے بعد یہ درود پڑھیں۔اللهُمَّ صَلَّ درود شریف عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى الِ مُحَمَّدٍ اے اللہ فضل نازل فرما محمد پر اور محمد کی آل پر اسے اللہ تو مدصلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی آل پر فضل نازل فرما كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ جس طرح تو نے فضل نازل فرمایا ابراہیم پر اور ابراہیم کی آل پر جس طرح تو نے ابراہیم علیہ السلام اور آپ کی آل پر فضل نازل فرمایا إِنَّكَ حَمِيدٌ مجِيدٌ یقیناً تو بہت حمد والا بہت بزرگی والا ہے یقینا تو بہت حمد والا اور بزرگی والا ہے www۔alislam۔org 1 (N كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ جس طرح تو نے برکت نازل کی ابراہیم پر اور ابراہیم کی آل پر جس طرح تو نے ابراہیم علیہ السلام اور آپ کی آل پر برکت نازل فرمائی إِنَّكَ حَمِيدٌ مجید۔یقیناً تو بہت حمد والا بہت بزرگی والا ہے یقینا تو بہت حمد والا اور بزرگی والا ہے رَبَّنَا اتِنَا دعائیں فِي الدُّنْيَا حَسَنَةٌ بھلائی اے ہمارے رب ہمیں عطا کر دنیا میں اے ہمارے رب ہمیں اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی وقِنَا عَذَابَ النَّارِ و فِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً اور آخرت میں بھلائی رَبِّ اور ہمیں بیچا آگ کے عذاب سے بھلائی عطا کر اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِي اے میرے رب مجھے بنادے نماز قائم کرنے والا اور میری اولاد کو بھی اے میرے رب مجھے نماز قائم کرنے والا بنادے اور میری اولا د کو بھی اللَّهُمَّ بارک عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ رَبَّنَا وَتَقَبَّلُ اے اللہ برکت نازل فرما محمد پر اور محمد کی آل پر قبول فرما اے ہمارے رب اے اللہ محد صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی آل پر برکت نازل فرما دُعاء۔رَبَّنَا اغْفِرْ لِي اے ہمارے رب مجھے بخش دے میری دعا اے ہمارے رب میری دعا قبول فرما۔اے ہمارے رب مجھے ( اس دن) بخش دے