کلمۃ الفصل

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 49 of 95

کلمۃ الفصل — Page 49

۱۳۸ كار يفصل جلد ۱۳ پکارا بھی ہے چنانچہ حقیقت الوحی صفحہ ۲۹ میں آپ تحریر فرماتے ہیں کہ ایک قسم کے نشان تو میری جماعت میں ظاہر ہوئے اور دوسری قسم کے نشان کافروں کے گروہ میں ظہور پذیر ہوئے ، اور پھر تمہ حقیقۃ الوحی صفحہ ۱۷ پر آپ نے لکھا ہے کہ وہ ہر ایک پہلو سے خدا نے مجھ کو برومند کیا چنانچہ ہزار ہا کہ کایہ مقا ہے کہ قریبا چار لاکھ انسان اب تک میرے ہاتھ پر اپنے گناہوں سے اور کفر سے توبہ کر چکے ہیں کیا اب بھی اگر کوئی شخص مسیح موعود کے منکر کو مسلمان سمجھتا ہے تو اس کا معاملہ خدا کے ساتھ ہے۔ہماری طرف سے محبت پوری ہو چکی ہے ہم تو کہتے ہیں کہ اگر تم ہماری نہیں ہے اور مسیح موعود کی بات کو قبول نہیں کرتے تو چلو غیر احمدی مولویوں سے ہی فتوئی پوچھے کہ جو آنے والا صحیح ہے اسکا منکر مسلمان ہے یا کافر جو وہ اپنے خیالی مسیح کے منکر کو سمجھتے ہیں اس سے بڑھکہ ہم اپنے حقیقی مسیح کے منکر کو خیال کرتے ہیں۔کیونکہ ہلکا آنیوالا تو بذات خود مینی ہے مگر ہمارا مسیح نبی کریم کی اتباع کی وجہ سے عیسی سے کہیں آگے نکل گیا ہے۔فقد ہوا باب سویم اس باب میں بعض ان الہامات کا ذکر کیا جائیگا جوحضرت مسیح موعود پر وقتا فوقتا انزال ہوتے رہے اور جن میں آپ کے منکروں کو اعلہ تعالیٰ نے کا ٹر ٹھہرایا ہے۔وما توفیق کا بالله سود واضح ہو کہ حضرت مسیح موعود کو انعامات میں کئی دفعہ احمد کے نام سے یاد کیا گیا جیسا کہ مندرجہ ذیل الہامات سے ظاہر ہے : يا احمد بارك الله فيك - بشرى لك احمدى۔يا احمد امكن انت وزوجك الجنة - انا ارسلنا احمد الى قومه فاعرضوا وقالوا كذاب اشر يا احمد فاضت الرحمة على شفتيك - بوساكت يا احمد -