کلمۃ الفصل — Page 85
۱۷۴ کا لفصل جلد یہاں کے مانوں میں ایک ایس اگر وہ بھی پیدا ہو گیا ہے جو کہتے ہیں کہ ہم مرزا صاحب کو بڑا بزرگ مانتی ہیں اور کی مرزا صاحب نے اسلام کی بڑی خدمت کی ہے بلکہ بعض تو یہاں تک کہنے لگ گئے ہیں کہ ہم مریم حیات کو اس صدی کا مجدد ماننے کے لیے تیار ہیں اگر مسیح موعود کا دھونی نہیں مانتے ایسے لوگ یا تو لامذہب ہیں اور یا منافق۔کیونکہ یہ کس طرح ہو سکتا ہے کہ مرزا صاحب کو ایک طرف تو محمد و مان لیا جاوے اور دوسری طرف انکو مسیح موعود کے دعوئی میں مفتری علی اللہ سمجھا جاوے ظلمت اور نور جمع نہیں۔ہو سکتے اگر مرزا سچا ہے اور مسلمان ہے تو وہ اپنے تمام دعاوی میں صادق ہے ورنہ وہ نعوذ باشد مفتری علی اللہ اور دائرہ اسلام سے خارج ہے۔دو ہی راہیں ہیں۔یاتو مرزا صاحب کو مسیح موعود مانگر انکی بیعت میں داخل ہونا چاہیے اور یا پھر ان کو مفتری علی اللہ قرار دیکر کافر سمجھا جاو 5- تیسری راہ تو کوئی ہے نہیں۔یہی وجہ ہے کہ حضرت مسیح موعود نے حقیقۃ الوحی میں لکھا ہے کہ جو مجھے نہیں مانتا وہ مجھے مفتری علی اللہ قرار دیکر کار شهر آتا ہے۔فتد تبروا پس اب ہم کس طرح مان لیں کہ ایک ہم یہ بائی کو مفتری علی اللہ قراردینے والا سلمان رہ سکتا ہے جبکہ ہم قرآن میں پڑھتے ہیں کہ ومن اظلم ممن افترى على الله كذباً او كذب بایتہ۔ہم کس طرح مان لیں کہ ایک معمولی مومن کے ایمان کا انکار کرنے والا تو کافر ہے لیکن ایک نبی کی نبوت اور ایک کو کی ماموریت کا منکر مسلمان كا مسلمان تلك اذا قسمة ضيزى۔پھر ہم کس طرح مان لیں کہ اس شخص کا مانا غیر ضروری ہے جسکے متعلق تمام نبی خبریں دیتے آئی ہیں کہ اسکے زمانہ میں شیطان اور رحمان کی آخری جنگ ہوگی۔پھر ہم کس طرح مان میں کہ اس شخص کے انکار سے بھی آدمی مسلمان ہی رہتا ہے جسکی آمد و خداوند کریم نے خو نبی کریم کی آمد قرار دیا ہے جیسا کہ آیت و اخرین منھم سے ظاہر ہے۔پھر ہم کس طرح مان ہیں کہ ایک شخص کے ماننے کے بغیر نجات نہ ہو گر تا ہم اس کا مانتا جو و ایمان نہ ہو۔پھر ہم کس طرح مان ہیں کہ ایک شخص کے انکار کی وجہ سے اسد تعالی دنیا پر عذاب پر عذاب نازل کرے لیکن اس شخص کا مانا غیر ضروری ہو۔پھر ہم کس طرح مان لیں کہ خدا تو ایک شخص کو کہے کہ انت منی بمنزلة ولدى - انت منی بمنزلة توحیدی و تفریدی لیکن دو شخص ایسا معمولی ہو کہ اس کا مانا اور نہ انا قریب قریباً برابر ہو۔پھر ہم کس طرح مان لیں کہ ایک شخص کے انکار سے انسان یہودی بن کر