کلمۃ الفصل

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 74 of 95

کلمۃ الفصل — Page 74

نمبر ام ریویو اف امیجز کرتا ایا شخص یقیناً منافق ہے اور صرف زبانی دعوی کرتا ہے ورنہ کس طرح ہو سکتا ہے کہ حضرت صباحب توری کہیں کہ میری بیت اللہ تعالی کی طرف سے ہر ایک شخص پر ضروری ہے اور وہ باوجود آپ کو راستباز جانے اور آپ کے نشانات اور الہامات پر ایمان لانے کے آپ کی بیعت میں داخل نہ ہو۔اسلیئے اگر کوئی شخص ایسا اشتہار دے بھی دے جس میں حضرت صاحب کے مکفرین کو کافر لکھا گیا ہو اور یہ بھی اعلان کرے کہ میں حضرت مرزا صاحب کو راستباز مسلمان سمجھتا ہوں اور آپکے نشانات پر ایمان لاتا ہوں لیکن بیعت کرے تو تب بھی ہم اسکو مسلمان نہیں کہیں گے کیونکہ وہ منافق ہے اور صرف زبان سے دعوی کرتا ہے۔پس حضرت صاحب نے تو ایک محال بہت پیش کر کے مخالفین پر محبت قائم کی ہے نہ کہ انکے لیے راستہ کھولا ہے۔میں حضرت مسیح موعود کی مقد به کرده شرایط کو پڑ کر اندر ہی اندر بہت لطف اُٹھاتا ہوں کہ آپ نے ایسی شرایط رکھدی ہیں جن کا لازمی نتیجہ بیعت کرنا ہے۔پہلی شرط تو یہ ہے کہ مفرین کو کافر کہکر غیروں سے قطع تعلق کرے اور حضرت مسیح موعود کو سچا مسلمان سمجھ کر آپ سے ایک گونہ تعلق پیدا کر رہے۔پہلا زینہ ہے جو غیر احمدیت سے احمدیت کی طرف انسان کو لیجاتا ہے دوسری شرط حضرت صاحب نے یہ رکھی ہے کہ خدا کے ان گھلے گھلے نشانات پر ایمان لائے جو اس نے آپ کو عطافرنگی ہیں۔یہ دوسرازینہ ہے جو مخالف کو غیروں سے قطعی طور پر الگ کر کے حضرت مسیح موعود کے پاس لاکھڑا کر تا ہے۔تیسری شرط حضرت صاحب نے یہ رکھی ہے کہ ان تمام باتوں میں نفاق ہرگز نہ ہو بلکہ یہ سب کچھ دل کے انجان تو کرے اور یہ ظاہر ہے کہ جو شخص با وجود اس دعونی کے کہ وہ حضرت مرزا صاحب کے نشانات پر ایمان لاتا ہے آپ کی بعیت میں داخل نہیں ہواوہ منافق ہے صرف زبانی دعوی کرتا ہے میں اب یہ تیسرا زمینہ ہو گا جو انسان کو مجبور کرگیا۔کہ آگے بڑھکر مسیح موعود کے ہاتھ میں اپنا ہاتھ دیدے اور آپ کی جماعت میں داخل ہو۔کاش اس نکتہ کو ہمارے مخالف بھائی سمجھتے اور ٹھو کر کھانے سے بچتے۔علاوہ ازیں ہم کہتے میں کہ جب ابھی تک ایسا شخص کوئی پیدا ہی نہیں ہوا جس نے حضرت مسیح موعود کی مقرر کردہ شرائط کے باتحت کوئی اشتہار نکالا ہو تو اس معالمہ پر بحث کرنا ہی فضول ہے اور اگر کوئی ایسا شخص ہے تو اسے پیش کیا جاوے ہم انشاء اللہ ضرور حضرت مسیح مولد