کلید دعوت

by Other Authors

Page 97 of 211

کلید دعوت — Page 97

مضمون حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی پیشگوئیاں -1 زار بھی ہو گا تو ہو گا اس گھڑی یا حال زار " حوالہ براہین احمدیہ پنجم یہ پیشگوئی روس میں انقلاب کے بعد ۱۹۱۷ء میں پوری ہوئی۔صفحہ ۹۷۔الهام ۳ مکی ۱۹۰۵ء 2 " آہ نادر شاہ کہاں گیا" - نومبر ۱۹۳۳ء میں عبد الخالق نامی شخص کے ہاتھوں تذکره طبع دوم صفحه ۵۴۳ نادر شاہ قتل ہوا اور اس طرح یہ پیشگوئی پوری ہوئی۔-3 لیکھرام کے بارے الہام " عجل جسد له خوار - له اشتمار ۲۰ فروری ۶۱۸۹۳ نصب و عذاب " ہوا اور چھ سال کا عرصہ مقرر کیا گیا۔چنانچہ - مارچ ۱۸۹۶ء کو لیکھرام قتل ہو گیا۔-4 ڈاکٹر ڈوئی کے متعلق ۲۳۔اگست ۱۹۰۳ء کے اشتہار میں میحون اور ڈاکٹر ڈوئی کی تباہی کی پیشگوئی کی جو 9 مارچ ۱۹۰۷ ء کو پوری ہوئی۔اعوان کی خبر: ۶ مارچ ۱۸۹۸ء کو سیاہ رنگ کے پودے تذکرہ صفحہ ۳۱۹ طبع ثانی۔لگاتے خواب میں دیکھا۔- مرزا اسی طرح لوگوں کو ڈرایا کرتا ہے دیکھ لینا خود اسی کو پیر اخبار طاعون ہوگی۔اے نانلو ا یہ نہیں اور ٹھٹھے کا وقت نہیں ہے یہ وہ بلا ہے جو اشتہار ۱۷ مارچ ۱۹۰۱ء۔آسمان سے آتی اور صرف آسمان کے خدا کے حکم سے دور ہوتی ہے۔خدا۔۔۔۔۔اس بلائے طاعون کو ہرگز دور نہیں کرے گا جب وافع البلاء صفحہ ۱۳ تا - تک لوگ ان خیالات کو دور نہ کرلیں جو ان کے دلوں میں ہیں۔ان سب کیلئے جو ہمارے گھر کی چار دیواری میں رہتے ہیں کشتی نوح صفحہ ۲ ٹیکہ کی ضرورت نہیں۔۔۔