کلید دعوت

by Other Authors

Page 98 of 211

کلید دعوت — Page 98

مضمون مامور من اللہ کی گواہی ارضی و سماوی علامات سے ملتی ہے حوالہ - دار القلمی صفحہ ۱۱۸ کی پیشگوئی کے مطابق ۱۳ رمضان المبارک -1- اخبار آزاد ۴ مئی ۱۸۹۳ء ۱۳۱۱ھ کو چاند اور ۲۸- رمضان المبارک کو سورج کو گرہن ہے۔سراج الاختبار - جون ۱۸۹۴ء- -3 سول اینڈ ملٹری گزٹ ہے۔اپریل مقررہ شرائط کے مطابق لگا۔-2 -plner -2 پیشگوئی کے مطابق مشرق میں دمدار ستارہ ۱۸۸۲ء میں ظاہر جریدہ روزگار مدراس ستمبر ہوا۔۰۲۱۸۸۸ -3 پیشگوئی کے مطابق ۲۸۲۷۔نومبر ۱۸۸۵ء کو ساری رات لوگوں آئینہ کمالات اسلام نے ری شہاب ثاقب کا نظارہ کیا۔-4 پیشگوئی کے مطابق طاعون کی تیاری ظاہر ہوئی۔جس سے مرزا کشتی نوح صفحہ ۲ -5 صاحب اور اس کے مانے والے محفوظ رہے۔- پیشگوئی کے مطابق زلزلے ظاہر ہوئے اور کانگڑہ کا شہر زمین بوس ہو گیا۔- آمد و رفت کے لئے دخانی سواریاں نکل آئیں جنہوں نے التکویر : 15 نین : 43 اونٹنیوں کو بے کار کر دیا۔7 صحیح مسلم کتاب الفتن کے مطابق ساری دنیا میں عیسائی اقوام غالب آچکی تھیں۔- پیشگوئی کے مطابق مسلمان ۷۳ فرقوں میں تقسیم ہو گئے اور ۱ زمیندار ۱۴- اگست ۱۹۱۵ء - ان میں مذہبی اخلاقی کمزوریاں پیدا ہو گئیں۔و چودھویں صدی میں سوائے حضرت بانی جماعت احمدیہ کے کسی نے مجدد ہونے کا دعوئی نہ کیا اور نہ ہی ان علامات و نشانات کو کسی نے اپنی صداقت میں پیش کیا۔10- ہر مرحلہ پر خدا تعالٰی نے بانی جماعت کو کامیاب و کامران کیا اور ان کے مخالف ہر میدان میں ہمیشہ ناکام و نامراد رہے۔نہ ممکن ہے کہ خدا تعالی مفتری کی ایسی مدد کرے جیسی حضرت + الفوز الكبير باب اول صفحه ۱۴ تنقیحات اسلام اور مغربی اقوام۔سے تصادم صفحہ ۲۷