کلید دعوت — Page 77
مضمون - لڑکا باپ کا نافرمان اور دوست کا وفادار ہو گا۔-7 قتل و غارت فتنے انتہا پر ہوں گے۔حوالہ دعوة الامیر صفحه ۰۸۰ يا ويع الموده جلد 3 صفحہ 165 باب علمی حالت الرابع التسعون 1- يرفع العلم ويظهر الجهل - جہالت بڑھ جائے گی۔ترمذی ابواب الفتن باب في 2 آخری زمانہ میں دینی اغراض کے علاوہ اور اغراض کی خاطر الشراط الساعة علم حاصل کیا جائے گا۔3 دولت کی وجہ لوگوں کی عزت ہوگی نہ کہ علم کی وجہ سے۔اقتراب الساعہ صفحہ ۴۰ تکویر ۱۳۔تموم JF تکویر ۱۳۴۲ اله 4۔اذا الصحف نشرت پریس کا زمانہ ہو گا۔5- اذا السماء كشطت خلائی تحقیقات کی جائیں گی۔-6 فيرمون بنشابهم إلى السماء راکٹ بھیجیں گے۔ترندی ابواب الفتن جلد ۳ باب -7 ماجاء في فتنة الدجال يقبض العلم بقبض العلماء حتى لم يبق عالم بخاری کتاب العلم باب کیف اتخذ الناس س رئوسا جهالا فسئلوا فافتوا بغير قبض العلم علم علم علماء ربانی کی وفات کی وجہ سے نابود ہو جائے گا لوگ جاہلوں کو سردار بنالیں گے جو انہیں بغیر علیم کے فتوے دیں گے۔نئی سواریاں نکل آئیں گی 1 وان العشار عطلت اونٹنیاں چھوڑ دی جائیں گی۔-2 ليتركن القلاص فلا يسعى عليها گابھن اونٹنیاں صحیح مسلم کتاب الایمان باب نزول چھوڑ دی جائیں گی ان پر سواری نہ کی جائے گی۔-3 وخلقنا لهم من مثله ما يركبون ہم ایسی ہی اور سواریاں پیدا کر دیں گے۔م يخرج الدجال على حمار اقمر مابين اذنيه مینی نین : ۴۳